جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

اسرائیل کو سخت جواب دینے والی ہے: میجر جنرل حسین سلامی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 3, 2024
in عالم اسلام
0
اسرائیل کو سخت جواب دینے والی ہے: میجر جنرل حسین سلامی
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران(ایجنسیاں)پچھلے ہفتے کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے کا جواب دینے کی ناگزیر ہونے کی ایرانی دھمکیوں اور یقین دہانیوں کے بعد پاسداران انقلاب نے امریکہ، اس کے اتحادی اسرائیل اور اس کی حمایت کرنے والے مغربی ممالک کو ایک بار پھر تنبیہ کی ہے۔پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےکہا کہ "مزاحمتی محاذ اور ایران دشمن کا مقابلہ کرنے اور اسے شکست دینے کے لیے اپنے آپ کو ہر ضروری چیز اور ہر طرح کے اسلحے سے لیس کریں گے۔ ہم اسرائیل کے خلاف سخت رد عمل کے لیے کام کررہے ہیں۔ مزاحمت کی طرف سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی تیاری کی جا رہی ہے‘‘۔

انہوں نے اتوار کو بیانات میں مزید کہا کہ "امریکہ جو انسانی حقوق اور جمہوریت کے دفاع میں بات کرتا ہے، دنیا بھر میں افراتفری اور جنگوں کا ذریعہ ہے”۔
ایران کی مہر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل حسین سلامی نے مزید کہا کہ "واشنگٹن جمہوریت، امن اور آزادی کے بارے میں بات کرتا ہے اور ہمیں ان سے صرف جنگیں معلوم ہیں۔ امریکہ امن کا علم بردار نہیں بلکہ جنگوں کو فروغ دیتا ہے”۔

انہوں نے زوردیا کہ "جو کچھ آج غزہ اور لبنان میں ظاہر ہو رہا ہے وہ امریکی انسانی حقوق کے خاتمے کا سب سے مضبوط اور سچا ثبوت ہے۔ غزہ اور لبنان کی سرحدوں پر اسرائیلی فوجیوں کو دفن کیا جا رہا ہے”۔انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی حکام تمام بین الاقوامی اصولوں اور کنونشنوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ وہ سیاسی طور پر ہار جاتے ہیں۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایرانی عوام نے اپنی قابلیت کا ثبوت دیا جبکہ امریکہ ان پر پابندیاں لگا کر انہیں شکست دینے میں ناکام رہا۔ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے کل ہفتے کو عہد کیا کہ "اسرائیل اور اس کے اتحادی امریکہ کی طرف سے تہران یا خطے میں اس کی حمایت کرنے والے گروہوں کے خلاف شروع کیے جانے والے حملوں کا جواب دیا جائے گا”۔ انہوں نے تہران میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "دونوں دشمنوں، امریکہ اور صیہونی وجود کو جان لینا چاہیے کہ وہ ایران اور مزاحمت کے محور کے خلاف جو کچھ کر رہے ہیں، اس کا انہیں یقیناً سخت جواب ملے گا”۔

Tags: ۔پاسداران انقلاباسرائیلامریکہدھمکیلبنانمیجر جنرل حسین سلامی
ShareTweetSend
Previous Post

آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کی تیاریاں مکمل

Next Post

حکومت مذہبی امور میں مداخلت نہ کرے: مولانا ارشد مدنی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکومت مذہبی امور میں مداخلت نہ کرے: مولانا ارشد مدنی

حکومت مذہبی امور میں مداخلت نہ کرے: مولانا ارشد مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In