بدھ, فروری 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

طویل رینج کے حامل کروز میزائل کی آزمائشی پرواز کا ٹیسٹ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کامیاب اولین آزمائشی پر ڈی آر ڈی او، مسلح افواج اور صنعت کی تعریف کی ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 13, 2024
in دیار وطن
0
طویل رینج کے حامل کروز میزائل کی  آزمائشی پرواز کا ٹیسٹ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی)دفاعی تحقیق و ترقی تنظیم (ڈی آر ڈی او) نے آج ایک اُڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر)، چاندی پور سے لانگ رینج لینڈ اٹیک کروز میزائل (ایل آر ایل اے سی ایم) کی اولین آزمائشی پرواز ایک موبائل آرٹیکیلیٹڈ لانچر سے کی۔ آزمائش کے دوران، تمام ذیلی نظاموں نے توقع کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مشن کے بنیادی مقاصد کو پورا کیا۔ میزائل کی کارکردگی کی نگرانی کئی رینج سینسر جیسے راڈار، الیکٹرو آپٹیکل ٹریکنگ سسٹم اور آئی ٹی آر کے ذریعے مختلف مقامات پر تعینات ٹیلی میٹری کے ذریعے کی گئی تاکہ پرواز کے راستے کی مکمل کوریج کو یقینی بنایا جا سکے۔

میزائل نے وے پوائنٹ نیویگیشن کا استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ راستے پر پرواز کرتے ہوئے اور مختلف اونچائیوں اور رفتار پر پرواز کرتے ہوئے مختلف حربے انجام دینے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ بہتر اور قابل اعتماد کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے میزائل جدید ایویونکس اور سافٹ ویئر سے بھی لیس ہے۔

ایل آر ایل اے سی ایم ایک دفاعی حصولیابی کونسل سے منظور شدہ، ضرورت سے منظور شدہ، مشن موڈ پروجیکٹ ہے۔ اسے موبائل آرٹیکلیولیٹڈ لانچر کا استعمال کرتے ہوئے زمین سے لانچ کرنے کے لیے اور یونیورسل ورٹیکل لانچ ماڈیول سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے فرنٹ لائن بحری جہازوں سے بھی لانچ کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کامیاب اولین آزمائشی پر ڈی آر ڈی او، مسلح افواج اور صنعت کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مستقبل کے مقامی کروز میزائل کی ترقی کے پروگراموں کی راہ ہموار کرتا ہے۔

دفاعی تحقیق و ترقی کے محکمے کے سکریٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت نے ایل آر ایل اے سی ایم کی کامیاب اولین لانچ ڈی آر ڈی او کی مکمل ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

Tags: اڈیشہانٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینجپروازدفاعی تحقیق و ترقی تنظیمدفاعی حصولیابی کونسلڈی آر ڈی اومشن موڈ پروجیکٹ
ShareTweetSend
Previous Post

مناف پٹیل دہلی کیپٹلس کے بولنگ کوچ مقرر

Next Post

جنوبی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جموں، ریاسی اور ڈوڈہ اضلاع میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن

جنوبی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In