بدھ, فروری 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا استعفیٰ منظور

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا استعفیٰ منظور
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے اتوار کو وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت کا استعفیٰ قبول کر لیا۔سرکاری ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔قبل ازیں مسٹر گہلوت نے وزارتی عہدہ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔مسٹر گہلوت نے آج اس سلسلے میں پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو ایک خط بھی لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے، خط میں لکھا ہے کہ شیش محل جیسے کئی شرمناک اور عجیب و غریب تنازعات ہیں جو اب سب کو شک میں ڈال رہے ہیں کہ کیا ہم اب بھی عام آدمی ہونے پر یقین رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی کے لئے حقیقی ترقی نہیں ہو سکتی اگر دہلی حکومت اپنا زیادہ تر وقت مرکز سے لڑنے میں صرف کرے۔ میرے پاس آپ سے الگ ہونے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا ہے اس لیے میں عام آدمی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔مسٹر گہلوت نے آج اس سلسلے میں پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو ایک خط بھی لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے استعفی دینے کی وجہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ کر پانا بتایا ہے۔انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ شیش محل جیسے کئی شرمناک اور عجیب و غریب تنازعات ہیں جو اب سب کو شک میں مبتلا کر رہے ہیں کہ کیا ہم اب بھی عام آدمی ہونے پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت اپنا زیادہ تر وقت مرکز سے لڑنے میں صرف کرتی ہے تو دہلی کے لئے حقیقی ترقی نہیں ہو سکتی۔ میرے پاس آپ سے الگ ہونے کے علاوہ کوئی متبادل نہیں بچا ہے اس لیے میں عام آدمی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

Tags: آپشنآتشیاروند کیجریوالاستعفیٰخطکیلاش گہلوتوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

سابق وائس چانسلر کشمیریونیورسٹی واحد قریشی انتقال

Next Post

انس مسرور انصاری کی کتاب’’عکس اورامکان‘‘ کی رسم رونمائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انس مسرور انصاری کی کتاب’’عکس اورامکان‘‘ کی رسم رونمائی

انس مسرور انصاری کی کتاب’’عکس اورامکان‘‘ کی رسم رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In