منگل, جولائی 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں مذہبی خبریں

صحت مند معاشرہ کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت:مولانا حبیب اللہ مدنی

جمعیة الطلبہ کے زیر اہتمام طلبائے دارالعلوم فیض محمدی کی انجمن فیض اللسان کا سالانہ اجلاس

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 18, 2024
in مذہبی خبریں
0
صحت مند معاشرہ کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت:مولانا حبیب اللہ مدنی
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مہراج گنج، 18نومبر (یو این آئی)صحت مند معاشرہ کی تشکیل آج وقت کی اہم ضرورت ہے، آج معاشرہ میں جنم لینے والی بیماریوں کے خاتمے اور ہندوستانی مسلمانوں کی ایمان کی حفاظت میں جو کردار مدارس دینیہ کا رہا ہے ، اس سےانکار نہیں کیا جاسکتا ۔اس امر کا اظہار خانوادۂ مدنی کے لائق فائق فرزند ، مولانا سید حبیب اللہ مدنی نے جمعیة الطلبہ کے زیر اہتمام طلبائے دارالعلوم فیض محمدی کی انجمن فیض اللسان کا سالانہ اجلاس میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ برائیوں سے انسان کو بچناچاہئے،چوں کہ برائیاں نیکیوں کو بھسم کرڈالتی ہیں ۔ اس لئے معاشرہ کے ایک ایک فرد کے لئے ضروری ہے کہ کلی طور پر ممنوعات ، اور برائیوں سے اجتناب کرے، نیکی بھری زندگی گذارنے کی سعی کرے اور انبیاءو صحابہ کرام کو مشعل راہ بناتے ہوئے ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرے۔

مہان خصوصی نے کہا کہ طلباءکے ذریعہ پیش کئے گئے سار ے پروگرام بہت اچھے لگے۔ طلباءکی تقریری صلاحیتوں کو دیکھ کر اور سن کر یہ احساس ہوا کہ اساتذہ نے بڑی جدوجہد کے ساتھ انہیں اس لائق بنایا ہے۔اخیر میں کلمات تبریک پیش کرتے ہوئے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی نے کہا کہ آج ہم اپنے بیچ خانوادۂ مدنی کے لائق فائق فرزند ، مولانا سید حبیب اللہ مدنی کو دیکھ رہے ہیں ، جن کے خطاب میں وہی گھن گرج اور جلال دکھائی دے رہا ہے، جو ہم سب کے قائد محترم جناب مولانا سید ارشد مدنی میں دکھائی پڑتاہے،،

ادارہ کے ناظم اعلیٰ مولانا سعد رشید ندوی نے مہمان ذی وقار مولانا سید حبیب اللہ مدنی،و رکن شوریٰ مولانا طارق شفیق ندوی سمیت تمام مہمانوں کا پرجوش خیر مقد م کرتے ہوئے ، ان کی خدمت میں مومنٹو پیش کیا۔ موصوف نےکہا کہ مدارس دینیہ اسلام کے مضبوط قلعہ ہیں، جو کچھ بھی دنیا میں دینی چہل پہل ہے ، وہ سب انہیں دینی اداروں کی مرہون منت ہیں۔الحمد للہ ادارہ کی جملہ سرگرمیاں اقراایجوکیشنل اینڈ ٹیکنکل فاؤنڈیشن کی نگرانی میں جاری ہیں، جس کی سرپرستی والدبزرگوار مولانا قاری محمد طیب قاسمی کررہے ہیں، جو اپنی پوری جانفشانی او ر قربانیوں سے اس دینی محل کی تعمیر وترقی اور معیار تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے میں مصروف ہیں۔

اردو تقریر علیاءمیں ،محمد سلیمان ، اردو تقریر سفلیٰ میں ، عربی تقریر میں محمد فرحان ، انگلش تقریر میں محمدجاوید، ہندی تقریرمیں امام الدین د ، نعت میں محمد حسان، قرات میں محمد بلال، پہلی پوزیشن حاصل کی ، ، جنہیں مہمان خصوصی اور علما ءدین کے ہاتھوں شیلڈ وانعامات دیئے گئے۔

ادارہ کے مہتمم مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے اپنے تعارفی کلمات میں کہا کہ : آج جس ادارہ میں آپ حضرات موجود ہیں، یہ تقریباً تین دہائی قبل مولانا قاری محمد طیب قاسمی وانکے رفقاءکار کی مخلصانہ کوششوں سے وجود میں آیا، جس کا شمار اتر پردیش کے ممتاز دینی وعصری اداروں میں ہوتا ہے، جہاں شعبہ حفظ کے علاوہ پرائمری درجات سے عالیہ ثانیہ(مشکوٰة وہدایہ) سمیت تمام تر عصری مضامین این سی ، ای، آر، ٹی منہج تعلیمی کے مطابق پڑھائے جاتے ہیں۔

اجلاس میں ڈاکٹر ولی اللہ ندوی،ایڈوکیٹ مہتاب عالم۔ احمد رشید۔مولانا شبیر ندوی۔اتاب اللہ سیٹھ۔لیاقت علی بھٹو والے۔مولانا فخر الدین ۔مولانا عبد اللہ۔مولانا نصیر الدین ندوی، حافظ محمد حارث، حافظ شعیب، غیاث الدین، حافظ عمر ، مولانا عرفان اللہ قاسمی، مولانا مجیب بستوی، ڈاکٹر محمد عمر خان، حافظ ضیاءالحق ، مولانا محمد یوسف۔ثناء اللہ کلثوم بیگ۔مولانا سراج الدین۔پروفیسر صغیر عالم سمیت مستورات کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

Tags: جمعیة الطلبہخانوادۂ مدنیدارالعلوم فیض محمدیمہراج گنج،مولانا طارق شفیق ندویمولانا قاری محمد طیب قاسمی
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم ختم

Next Post

کانگریس نے بلند کیا”آواز دو ہم ایک ہیں” کا نعرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس نے بلند کیا”آواز دو ہم ایک ہیں” کا نعرہ

کانگریس نے بلند کیا"آواز دو ہم ایک ہیں" کا نعرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In