ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

دھنوش اور ایشوریا کا ازدواجی رشتہ ختم

چنئی کی فیملی ویلفیئر کورٹ نے سابق جوڑے کی جانب سے یہ بتانے کے بعد کہ آپس میں مفاہمت ممکن نہیں، دونوں کے درمیان طلاق کی منظوری دے دی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2024
in فن فنکار
0
دھنوش اور ایشوریا کا ازدواجی رشتہ ختم
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:جنوبی ہند کے معروف تامل اداکار وینکٹیش پرابھو کستوری راجہ المعروف دھنوش اور فلمساز ایشوریا رجنی کانت کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ 41 سالہ دھنوش کی ان دنوں ساؤتھ کی ایک اور معروف اداکارہ نین تارا کے ساتھ قانونی جنگ بھی جاری ہے۔

میڈیا اداروں کے مطابق چنئی کی فیملی ویلفیئر کورٹ نے سابق جوڑے کی جانب سے یہ بتانے کے بعد کہ آپس میں مفاہمت ممکن نہیں، دونوں کے درمیان طلاق کی منظوری دے دی۔اس سے قبل اس کیس کی تین بار سماعت ہوئی لیکن دونوں (دھنوش اور ایشوریا رجنی کانت) پیشی پر حاضری میں ناکام رہے۔ 42 سالہ ایشوریا ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کی بیٹی ہیں۔

یاد رہے کہ دونوں کی 2004 میں شادی ہوئی تھی اور ان کے دو بیٹے ہیں، طلاق کے باوجود دونوں چنئی کے علاقے پوئز گارڈن میں ایک دوسرے کے قریب ہی رہائش پذیر ہیں۔دونوں بچوں کی مشترکہ طور پر پرورش کرتے اور مستقل طور پر بیٹوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر لمحات شیئر کرتے ہیں۔ دھنوش نے 17 جنوری 2022 کو طلاق کا اعلان کیا تھا۔

Tags: جنوبی ہنددھنوشسوشل میڈیاطلاقفلمساز ایشوریا رجنی کانتوینکٹیش پرابھو کستوری
ShareTweetSend
Previous Post

لبنان اوراسرائیل کے درمیان جنگ بندی

Next Post

صفائی کارکنوں سے کیجریوال کی ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی

صفائی کارکنوں سے کیجریوال کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In