بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

گولڈ میڈل جیتنے والی پوجا کو ملازمت دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کا نام روشن کرنے والی لڑکی کے حق میں سنایا فیصلہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 28, 2024
in فن فنکار
0
گولڈ میڈل جیتنے والی پوجا کو ملازمت دینے کا حکم
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایشیائی کھیلوں کی گولڈ میڈلسٹ پوجا ٹھاکر کو کھیلوں کے کوٹے کے تحت تقرری دینے سے انکار کرنے پر جمعرات کو ہماچل پردیش حکومت کی سرزنش کی اور اسے ملازمت دینے کی ہدایت دی۔
جسٹس ابھے ایس اوکا اور اگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے کبڈی کھلاڑی پوجا ٹھاکر کی نوکری سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ہماچل حکومت کے وکیل سے کہا، ’’آپ کے وزیر اعلیٰ کو عملی طریقہ اختیار کرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی کو نوکری دینی چاہیے تھی۔‘‘ پوجا نے نومبر 2014 میں ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

سپریم کورٹ نے پوچھا، ’’کیا یہ آپ کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا طریقہ ہے؟‘‘ سپریم کورٹ نے 2023 کے ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا جس میں ٹھاکر کو جولائی 2015 میں وزیراعلی کو دی گئی درخواست کی تاریخ سے موثر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر کے عہدے پر تعینات کرنے کی ہدایت دینے والے سنگل جج کو حکم کو برقراررکھا گیا تھا۔

بنچ کی جانب سے پیش ہوئے جسٹس اوکا نے حکومت سے پوچھا، ”آپ نے اس شخص کو سات سال تک ادھر ادھر دوڑنے پر مجبور کیا۔ "کھلاڑیوں کے ساتھ معاملہ کرتے وقت یہی ریاست کا نقطہ نظر ہے!”ریاستی حکومت کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے اسے نامور کھلاڑی کو نوکری دینے کی ہدایت دی۔ عدالت نے کہا کہ حقائق کے پہلوؤں پر غور کرتے ہوئے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 136 کے تحت مداخلت کے لیے موزوں نہیں ہے۔

Tags: پوجا ٹھاکرسپریم کورٹسرزنشگولڈ میڈلہماچل پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

صفائی کارکنوں سے کیجریوال کی ملاقات

Next Post

پرینکا کے سرپر کھرگے نے رکھا ہاتھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرینکا کے سرپر کھرگے نے رکھا ہاتھ

پرینکا کے سرپر کھرگے نے رکھا ہاتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In