ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home افکارِ جہاں

مگر مچھ کے 94سالہ شکاری کی موت

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 1, 2024
in افکارِ جہاں
0
مگر مچھ کے  94سالہ شکاری کی  موت
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن:مگر مچھ کے معروف شکاری جارج کریگ 94 برس کی عمر میں چل بسے۔بر طانوی میڈیا کے مطابق ان کا انتقال 17 نومبر کو ہوا، جارج کریگ کے مرنے سے صرف دو ہفتے قبل ان کا پسندیدہ مگرمچھ کیسئیس 110 سال کی عمر میں چل بسا تھا۔ جارج کریگ نے کیسئیس کے ساتھ غیر معمولی تعلق قائم کیا تھا، جو تین ٹانگوں والا ایک خطرناک مگرمچھ تھا، اور اسے وہ اپنے وائلڈ لائف پارک "مارین لینڈ میلنیسیا” میں رکھتے تھے۔

کیسئیس 1984 میں ڈارون کے قریب فینس ریور سے پکڑا گیا تھا، جہاں وہ مویشیوں کےلیے خطرہ بن چکا تھا۔ اس وقت اس کی عمر 30 سے 80 سال کے درمیان بتائی گئی اور وہ آسٹریلیا میں زندہ پکڑے جانے والا سب سے بڑا مگرمچھ قرار پایا تھا۔ 18 فٹ لمبے اور ایک ٹن سے زیادہ وزنی کیسئیس نے 2013 میں دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔کیسئیس 1987 میں گرین آئی لینڈ منتقل ہوا، جہاں اس نے جارج کریگ کے ساتھ ایک پُرسکون اور آرام دہ زندگی گزاری۔

10 جولائی 1930 کو پیرو میں پیدا ہونے والے جارج کریگ کا بچپن دوسری جنگ عظیم کے دوران لندن میں گزرا، اپنی جوانی میں انہوں نے آسٹریلوی فضائیہ کےلیے کام کیا اور بعد میں 1951 میں شمالی آسٹریلیا میں مگرمچھ کے شکار کا پیشہ اختیار کیا۔

تاہم، وقت کے ساتھ انہوں نے ان جانوروں کو مارنے کے بجائے ان کے تحفظ پر توجہ مرکوز کی اور 1971 میں اپنی فیملی کے ساتھ گرین آئی لینڈ منتقل ہوگئے، جہاں انہوں نے "مارین لینڈ میلنیسیا” کے نام سے ایک وائلڈ لائف پارک قائم کیا۔

 

Tags: بر طانوی میڈیاجارج کریگمعروف شکاریمگرمچھ
ShareTweetSend
Previous Post

بدایوں کی مسجد پرہندو فریق کے دعویٰ پر عدالت میں بحث

Next Post

فرٹیلیٹی ریٹ میں کمی پرموہن بھاگوت کی تشویش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آر ایس ایس چیف سے مسلم لیڈروں کی پھر "خفیہ” ملاقات

فرٹیلیٹی ریٹ میں کمی پرموہن بھاگوت کی تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In