اتوار, اگست 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

مہاکمبھ کے دھرم سنسد میں وقف بورڈ کے خاتمہ کی وکالت

سنتوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہندو مندروں،املاک کے تحفظ کے لئے سناتن بورڈ بنایا جائے گا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 27, 2025
in Featured
0
مہاکمبھ کے دھرم سنسد میں وقف بورڈ کے خاتمہ کی وکالت
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مہاکمبھ نگر:27جنوری(یواین آئی) مہاکمبھ میں پیر کو دھرم سنسد کی میٹنگ میں سناتن دھرم کے تحفظ کے لئے وزیر اعظم سے سناتن بورڈ بنانے کی اپیل کرتے ہوئے وقف بورڈ کو ختم کرنے کی وکالت کی گئی۔معروف کتھا واچک دیوکی نندن ٹھاکر کی صدارت میں شانتی سیوا شیور سنگم لوور مارگ سیکٹر 17 میں منعقد دھرم سنسد میں تمام سنتوں نے سناتن بورڈ کی تشکیل اور وقف بورڈ کو ختم کرنے وکی وکالت کی۔ سنتوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں ورشب ایکٹ کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا اس ضمن میں حکومت کو مطالباتی لیٹر بھی بھیج رہے ہیں۔ دھرم سنسد میں نعرہ دیا گیا’سنبھل ۔متھرا، وشوناتھ، تینوں لیں گے ایک ساتھ۔ورشپ ایکٹ کے مطابق 15اگست 1947 سے پہلے جو مذہبی مقامات جس شکل میں تھے یا ہیں وہ اسی شکل میں برقرار رہیں گے۔ اسے نہیں بدلا جاسکے گا۔

سنتوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہندو مندروں،املاک کے تحفظ کے لئے سناتن بورڈ بنایا جائے گا۔ یہ بورڈ خودمختار ادارے کی شکل میں قائم کیا جائے گا۔ مندروں میں پوجا روایت کی سیفٹی کو یقینی کرے گا۔ ملک کے چاروں شنکر آچاریہ کو سرپرست اعلی نامزد کیا جائے گا۔دیوکی نندن ٹھاکر نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں ہندو بورڈ نہیں ہے تو ہندوستان میں وقف بورڈ کی کیا ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا’بہت برداشت کرلیا۔ اب نہیں برداشت کریں گے۔ اپنا حق لے کر رہیں گے۔ پاکستان چھوڑ کر جو ہندو آئے تھے۔ ان کی جگہ کہاں گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش میں ہندو بورڈ نہیں ہے تو ہندوستان میں وقف بورڈ کیا کررہا ہے۔

اکھاڑوں کے ذریعہ دھرم سنسد کے بائیکاٹ کے سوال پر دیوکی نند ٹھاکر نے کہا’لوگوں میں یہ بات زیر گردش تھی کہ میں سناتن بورڈ کا سربراہ بننا چاہتا ہوں اس لئے یہ سب کررہا ہوں۔ آج میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ مجھے کوئی عہدہ نہیں چاہئے۔ میں حلف دلاتا ہوں کہ مجھے کسی عہدے کی خواہش نہیں تھ۔ میں تو بس سناتن کا تحفظ چاہتا ہوں۔
ٹھاکر نے کہا’ سب سے پہلے وقف بورڈ نے کمبھ والی جگہ کو اپنی زمین بتائی۔ ہم کو ڈر ہے کہ کہیں وقف بورڈ ایسا نہ کہہ دے کہ پورا ہندوستان ہی ہمارا ہے۔ اس دن ہمارا کیا ہوگا۔ کون سا ایسا ملک ہے جو ہمیں پناہ دے گا۔ صرف ہندوستان ہے جہاں ہندو جاسکتے ہیں۔ اب پورے ہندوستان کو وقف بورڈ کو دینے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ ہندوستان میں وقف بورڈ کیا کرہا ہے۔

انہوں نے کہا’ اس بار پوری کابینہ نے سنگم میں ڈبکی لگائی۔ ایسا اس سے پہلے نہیں ہوا۔ سال 2013 میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) حکومت نے اعظم خان کو کمبھ کی کمان دے دی تھی۔ جو ہم کو 15 منٹ کا وقت دیتے ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ تم 15 منٹ ہی دے کر دیکھ لو۔ ہمارے ناگا سادھو ہی کافی ہیں۔ آپ لے ارمان ہمارے ناگا سادھو ٹھنڈا کردیں گے۔

Tags: برداشتتحفظدھرم سنسددیوکی نند ٹھاکرسنبھلمتھرامطالباتی لیٹرمہاکمبھوشوناتھ،وقف بورڈ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کا ‘عزیز دوست’ ٹرمپ سے رابطہ

Next Post

کجریوال نے "آپ” کی نئی مہم ’آپ کا بچت پتر‘ شروع کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی

کجریوال نے "آپ" کی نئی مہم ’آپ کا بچت پتر‘ شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

اگست 23, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

اگست 21, 2025
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

اگست 23, 2025
مہیش بھٹ کا اصلی نام ’اسلم‘ ہے، کنگنا کا دعویٰ

منڈی سے کنگنا کی جیت پر اُٹھاسوال

اگست 12, 2025
وزیر اعظم کی ازبک صدر  سے فون پر بات چیت

وزیر اعظم کی ازبک صدر سے فون پر بات چیت

اگست 12, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

آدھار کو شہریت کا ثبوت نہ ماننا درست: سپریم کورٹ

اگست 12, 2025
غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

اگست 12, 2025
کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

اگست 2, 2025
وزیر تعلیم  نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

وزیر تعلیم نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

اگست 2, 2025
برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In