ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دہلی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے بھلسوا علاقے میں بنے ای ڈبلیو ایس فلیٹس کا معائنہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 10, 2025
in دیار وطن
0
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کے روز کہا کہ ان کی حکومت کچی آبادیوں کو ان کا حق یعنی پکا گھر اور ہر بنیادی سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ محترمہ گپتا نے آج یہاں بھلسوا علاقے میں بنے ای ڈبلیو ایس فلیٹس کا معائنہ کیا۔ سال 2016 میں تیار ہونے کے باوجود برسوں سے خالی پڑے ان فلیٹس کو دیکھ کر وزیرِ اعلیٰ نے سخت ناراضگی ظاہر کی اور اسے دہلی کے غریب کنببے کے ساتھ بڑا ظلم قرار دیا۔
انہوں نے گزشتہ حکومتوں پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ان کی حکومت مسلسل کچی آبادیوں کو ان کا حق یعنی پکا مکان اور تمام بنیادی سہولتیں دینے کے لیے کوشاں ہے۔ اسی مقصد کے تحت آج ان فلیٹس کی موجودہ حالت کا جائزہ لیا گیا ہے۔

انہوں نے متعلقہ محکمے کے افسروں کو ہدایت دی کہ ان فلیٹس کو جلد از جلد درست حالت میں لایا جائے، تاکہ انہیں جھگی کے لوگوں کو الاٹ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ان لاکھوں غریب کنبے کی بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے، جو آج بھی جھگیوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے بھلسوا کمپلیکس میں بنے 7,400 فلیٹس کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلیٹس 2016 میں تیار ہوئے تھے اور اب ان کی حالت کھنڈر جیسی ہو چکی ہے۔ گزشتہ حکومت نے ان مکانوں کو کسی بھی غریب کنبے کو الاٹ نہیں کیا۔ یہ دہلی کے عوام کے ساتھ کتنا بڑا دھوکہ ہے۔

وزیرِ اعلیٰ نے سوال اٹھایا کہ اگر اس وقت یہ فلیٹس غریبوں کو دے دیے گئے ہوتے، تو آج وہ کنبے اپنے گھروں میں عزت اور سکون کے ساتھ رہ رہے ہوتے۔ سالوں تک خالی پڑے رہنے کی وجہ سے یہ مکان خستہ حال ہو گئے اور ان میں رکھا سامان بھی غائب ہو گیا۔وزیرِ اعلیٰ نے بتایا کہ دہلی حکومت نے جھگی بستیوں کی بازآبادکاری کے لیے ایک نیا، جدید اور تمام ضروری سہولتوں سے آراستہ ماڈل تیار کیا ہے۔اس ماڈل کے تحت بھلسوا کے فلیٹس کو مکمل طور پر درست کرکے انہیں تمام سہولتوں سے لیس جدید رہائشی کمپلیکس کے طور پر تیار کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ یہاں ای رکشا کے لیے چارجنگ اسٹیشن، کاروبار کے لیے محفوظ جگہیں، پارکنگ، صحت کی سہولتیں، پارک اور آنگن واڑی جیسی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

Tags: بنیادی سہولیاتریکھا گپتافلیٹکچی آبادیمتعلقہ محکمہوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

Next Post

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In