ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

14 ریاستوں کیلئے پی ڈی آرڈی گرانٹ کی 7ویں ماہانہ قسط جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 6, 2022
in دیار وطن
0
14 ریاستوں کیلئے پی ڈی آرڈی گرانٹ کی 7ویں ماہانہ قسط جاری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):وزارت خزانہ کےمحکمہ اخراجات نے جمعرات کو 14 ریاستوں کو 7183.42 کروڑ روپے کی پوسٹ ڈیولیشن ریونیو ڈیفیسٹ (پی ڈی آر ڈی) گرانٹ کی 7ویں ماہانہ قسط جاری کی ہے۔ یہ گرانٹ پندرہویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے مطابق جاری کی گئی ہے۔
پندرہویں مالیاتی کمیشن نے مالی سال 23-2022 کے لیے 14 ریاستوں کو 86201 کروڑ روپے کی کل پوسٹ ڈیولیشن ریونیو ڈیفیسٹ گرانٹ کی سفارش کی ہے۔ تجویز کردہ گرانٹ، محکمہ اخراجات کی طرف سے تجویز کردہ ریاستوں کو 12 مساوی ماہانہ قسطوں میں جاری کی جاتی ہے۔ اکتوبر 2022 کے مہینے کے لیے ساتویں قسط کے اجراء کے ساتھ، 23-2022 میں ریاستوں کو جاری کردہ ریونیو خسارے کی گرانٹس کی کل رقم بڑھ کر 50283.92 کروڑروپے ہو گئی ہے۔
ریاستوں کو آئین کی دفعہ 275 کے تحت، پوسٹ ڈیولیشن ریونیو ڈیفیسٹ گرانٹس فراہم کی جاتی ہیں۔ منتقلی کے بعد ریاستوں کے ریونیو کھاتوں میں فرق کو پورا کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے مالیاتی کمیشنوں کی سفارشات کے مطابق ریاستوں کو گرانٹس جاری کی جاتی ہیں۔
یہ گرانٹ حاصل کرنے کے لیے ریاستوں کی اہلیت اور 21-2020 سے 26-2025 کی مدت کے لیے گرانٹ کی مقدار کا فیصلہ، پندرہویں مالیاتی کمیشن نے اس مدت کے دوران، ریاست کے محصولات اور اخراجات کے تخمینے کے درمیان فرق کی بنیاد پر کیا تھا۔ جن ریاستوں کو پندرہویں مالیاتی کمیشن نے 23-2022 کے دوران پوسٹ ڈیولیشن ریونیو ڈیفیسٹ گرانٹ کی سفارش کی ہے وہ ہیں: آندھرا پردیش، آسام، ہماچل پردیش، کیرالہ، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، پنجاب، راجستھان، سکم، تریپورہ، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال۔ سال2022-23 کے لیے تجویز کردہ پوسٹ ڈیولیشن ریونیو ڈیفیسٹ گرانٹ اور ریاستوں کو ساتویں قسط کے طور پر جاری کی گئی رقم کی ریاستوار تفصیلات درج ذیل ہیں:

ریاست وار جاری کردہ پوسٹ ڈیولیشن ریونیو ڈیفیسٹ گرانٹ (پی ڈی آر ڈی جی)
(روپےکروڑ میں)

نمبرشمارریاست کاناماکتوبر 2022 کے مہینے کے لئے جاری کردہ7 ویں قسطسال23-2022 کے دوران ریاستوں کو جاری کردہ مجموعی پی ڈی آر ڈی جی۔
1آندھرا پردیش879.086153.58
2آسام407.502852.50
3ہماچل پردیش781.425469.92
4کیرالہ1097.837684.83
5منی پور192.501347.50
6میگھالیہ86.08602.58
7میزورم134.58942.08
8ناگالینڈ377.502642.50
9پنجاب689.504826.50
10راجستھان405.172836.17
11سکم36.67256.67
12تریپورہ368.582580.08
13اتراکھنڈ594.754163.25
14مغربی بنگال1132.257925.75
Tags: 7183.42 کروڑپی ڈی آرڈی گرانٹوزارت خزانہ
ShareTweetSend
Previous Post

تھائی لینڈ میں’ چائلڈ ڈے کیئر سینٹر‘پرحملہ،34ہلاک

Next Post

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرپروزیراعلیٰ کا طنزیہ انداز میں حملہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرپروزیراعلیٰ کا طنزیہ انداز میں حملہ

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرپروزیراعلیٰ کا طنزیہ انداز میں حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In