بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایران میں سیکیورٹی فورسز کے تشدد سے ہلاک لڑکی کی ماں کی خودکشی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 11, 2022
in اخبارجہاں
0
ایران میں سیکیورٹی فورسز کے تشدد سے ہلاک لڑکی کی ماں کی خودکشی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران، 11 اکتوبر (یو این آئی) مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں موت کے خلاف ہونے والے پرتشدد احتجاج کے دوران ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مبینہ تشد سے نوجوان لڑکی کی ہلاکت پر اس کی والدہ نے خود کشی کرلی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ’عرب نیوز‘ نے میٹرو کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سماجی کارکنوں کے مطابق 16 سالہ یوٹیوبر سرینہ اسمٰعیل زادہ گزشتہ ماہ کاراج میں احتجاج کے دوران لاٹھیوں سے کیے گئے حملے میں ہلاک ہو گئی تھیں۔ایران کے کرد علاقے سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ مہسا امینی کی 16 ستمبر کو ہوئی موت کے بعد سے ایران بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جو 1979 کے انقلاب کے بعد سے اس کے لیے سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے، ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہو چکی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے میٹرو مطابق مظاہروں کے دوران مرنے والے بچوں کے والدین کو ایرانی حکام کی جانب سے میتیں حوالے کرنے کے سلسلے میں اکثر سخت ضابطوں کے باعث سخت اذیت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔’میٹرو‘ کے مطابق اہل خانہ نے لڑکی کو 10 روز تک تلاش کرتے رہے جس کے بعد حکام کی جانب سے اس کی لاش لواحقین کے حوالے کی گئی۔سرینہ اسماعیل زادہ کے یوٹیوب چینل میں ان کی بغیر حجاب پہنے، مرد کے ساتھ رقص اور خواتین کے حقوق پر گفتگو سے متعلق ویڈیوز شامل ہیں۔بیٹی کی لاش کے حصول کی کوشش کے دوران سیکورٹی فورسز نے اس کی ماں کا مذاق اڑایا اور کہا کہ اس کی بیٹی بد کردار اور دہشت گرد تھی۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سیرینہ اسمٰعیل زادہ کی شدید تشدد زدہ لاش دیکھنے کے بعد اس کی والدہ نے خود کو پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے نوجوان لڑکی کے خاندان کے افراد کو خاموش کرانے کے لیے ان پر ظلم کیا۔پولیس کی حراست میں ایک خاتون کی موت سے پیدا ہونے والی بدامنی پر قابو پانے کی کوششیں بڑھاتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز نے کئی کرد شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا جو کہ سوشل میڈیا پوسٹس اور ویڈیوز سے بھی ظاہر ہے۔

Tags: ایرانتشدد
ShareTweetSend
Previous Post

امیتابھ بچن 80 سال کے ہوگئے

Next Post

محرم کے بغیر خواتین عمرہ ادا کریں گی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
محرم کے بغیر خواتین عمرہ ادا کریں گی

محرم کے بغیر خواتین عمرہ ادا کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In