جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کے رنجیت نگرمیں بجرنگ دل کے کارکن کا قتل

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 16, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی کے رنجیت نگرمیں بجرنگ دل کے کارکن کا قتل
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ میں رنگنے کی کوشش، پولس نے الزامات کی نفی کی

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):دہلی کے رنجیت نگر کے شادی پور میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ اس کے دو دوست شدید زخمی ہو گئے۔ مرنے والے کی شناخت نتیش کے طور پر کی گئی ہے جو بجرنگ دل کا کارکن بتایا جا رہا ہے۔ دوسری طرف دوسرے گروپ کے لوگوں کو اقلیتی طبقہ سے بتایا جا رہا ہے۔ تب سے اس معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ یہ اطلاع قومی آواز ڈاٹ کام نے دی ہے۔خبروں کے مطابق بی جے پی لیڈر اور سپریم کورٹ کے وکیل پرشانت نے ٹوئٹر پر الزام لگایا کہ نتیش کو اس لیے مارا گیا کیونکہ وہ ایک ہندو اور بجرنگ دل کا کارکن تھا۔ تاہم دہلی پولیس نے ان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ دو گروپوں کے درمیان لڑائی تھی اور اس معاملے میں کوئی فرقہ وارانہ زاویہ نہیں ملتا تھا۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ جمعہ کو شادی پور علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ہوا۔ افسر نے بتایا کہ ایک گروپ میں نتیش، آلوک اور مونٹی شامل تھے، جب کہ دوسری طرف تین اور نوجوان تھے۔ جھگڑے کے بعد دونوں میں لڑائی ہو گئی۔ اس واقعہ میں نتیش اور آلوک شدید زخمی ہو گئے۔ ابتدائی طور پر متاثرین نے پولیس کے سامنے کوئی بیان نہیں دیا۔ ہم نے آئی پی سی کی دفعہ 308 اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
افسر نے بتایا کہ پولیس نے ایک ٹیم تشکیل دے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کیس میں ملوث ملزمان کی بھی شناخت کر لی ہے۔ ملزمان کی شناخت عفیزہ، عدنان اور عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ تمام ملزمان مفرور بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ نتیش اور آلوک کا پرانا مجرمانہ ریکارڈ ہے۔ اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Tags: بجرنگ دلدہلیرنجیت نگرکارکن
ShareTweetSend
Previous Post

ہند–افریقہ دفاعی مذاکرات 18 اکتوبر کو گاندھی نگر میں

Next Post

پاکستان میں عمران خان کا جادوبرقرار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان میں عمران خان کا جادوبرقرار

پاکستان میں عمران خان کا جادوبرقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In