جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

عمرخالد کو ہائی کورٹ سے بھی نہیں ملی ضمانت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 18, 2022
in آئینہ شہر
0
عمرخالد کو ہائی کورٹ سے بھی نہیں ملی ضمانت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو):جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کو دہلی ہائی کورٹ نے آج بڑا جھٹکا دیا ہے۔ دہلی فساد معاملے میں سازش تیار کرنے اور یو اے پی اے کے تحت گرفتار عمر خالد کی ضمانت عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ فروری 2020 کے دہلی فسادات کے پیچھے کی مبینہ سازش سے جڑے یو اے پی اے معاملے میں عمر خالد کی ضمانت عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے گزشتہ 7 ستمبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔قومی آوازڈاٹ کام کی خبر کے مطابق آج اس سلسلے میں فیصلہ سنایا گیا جو کہ عمر خالد کی امیدوں کے خلاف گیا ہے۔
جسٹس سدھارتھ مردل اور جسٹس رجنیش بھٹناگر کی بنچ نے عمر خالد کی ضمانت عرضی خارج کیے جانے سے متعلق فیصلہ منگل کے روز سنایا۔ عمر خالد نے نچلی عدالت کے ذریعہ ضمانت عرضی خارج کیے جانے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج پیش کرتے ہوئے یہ عرضی داخل کی تھی۔واضح رہے کہ دہلی پولیس کے ذریعہ ستمبر 2020 میں گرفتار عمر خالد نے ضمانت کی گزارش کرتے ہوئے اپنی عرضی میں کہا تھا کہ شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد سے ان کا کوئی سروکار نہیں ہے اور اس میں ان کا ’مجرمانہ کردار‘ نہیں تھا۔ ساتھ ہی عرضی میں عمر خالد نے کہا تھا کہ دہلی فساد معاملہ سے جڑے دیگر ملزمین کے ساتھ بھی ان کا کسی طرح کا رابطہ نہیں تھا۔ دہلی پولیس نے عمر خالد کی ضمانت عرضی کی مخالفت کی۔عمر خالد، شرجیل امام اور کئی دیگر کے خلاف یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ان سبھی پر فروری 2020 کے فسادات کا مبینہ سازشی ہونے کا الزام ہے۔ ان فسادات میں 53 لوگوں کی موت ہو گئی تھی، جب کہ 700 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

Tags: ضمانتعمرخالدہائی کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

سری لنکا ئی مصنف کروناتیلاکا کو اس سال کے بکر پرائز سے نوازا گیا

Next Post

ہماچل پردیش کیلئے کانگریس کے 46 امیدواروں کی فہرست جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس

ہماچل پردیش کیلئے کانگریس کے 46 امیدواروں کی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In