منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

تمل ناڈواسمبلی میں ہندی کو تھوپنے کیخلاف قرارداد

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اکتوبر 18, 2022
in Featured
0
تمل ناڈواسمبلی میں ہندی کو تھوپنے کیخلاف قرارداد
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ریاستی اسمبلی میں ہندی کو تھوپے جانے کے خلاف ایک قرارداد پیش کیا جو بہ آسانی پاس بھی ہو گیا ہے۔قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ ایوان مرکزی حکومت سے گزارش کرتی ہے کہ وہ اپنے سربراہ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو سونپی گئی راج بھاشا (قومی زبان) پر پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں کی گئی سفارشات کو نافذ نہ کرے۔ یہ سفارشات تمل سمیت دیگر ریاستوں کی زبانوں کے خلاف ہیں اور ان زبانوں کو بولنے والے لوگوں کے مفادات کے خلاف بھی ہیں۔
تمل ناڈو اسمبلی میں جب ہندی تھوپنے کے خلاف قرارداد پاس ہوئی تو اس کے خلاف بی جے پی اراکین اسمبلی نے شدید ناراضگی ظاہر کی۔ سبھی بی جے پی اراکین اسمبلی اس عمل کے خلاف اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط بھی لکھا تھا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں پیش مختلف طریقوں سے ہندی تھوپنے کی کوششوں کو آگے نہیں بڑھایا جانا چاہیے۔ انھوں نے ساتھ ہی لکھا کہ ایسا کر کے ہندوستانی اتحاد کی قابل فخر شمع کو ہمیشہ کے لیے روشن رکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے بھی اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا تھا۔ انھوں نے اس میں کہا تھا کہ ہندوستان کی تعریف ’تنوع میں اتحاد‘ کے طور پر کی جاتی ہے، جو ثقافتی اور لسانی تنوع کو قبول کرتا ہے۔ انھوں نے ساتھ ہی لکھا کہ ایک زبان کو دوسروں کے اوپر فروغ دینا ہندوستان کی سالمیت کو تباہ کر دے گا۔ انھوں نے اس طرح کی کوششوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
سی پی آئی کیرالہ سے راجیہ سبھا رکن بنوئے وشوم نے بھی ہندی کو لے کر پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پر اپنی ناراضگی کا اظہار گزشتہ دنوں کیا تھا۔ وزیر اعظم کو لکھے خط میں انھوں نے کہا کہ کمیٹی کی سفارشات ’آئیڈیا آف انڈیا‘ کا زبردست نقصان ہوگا۔ رپورٹ کا مرکزی اصول ’ہندی فار ہندوستان‘ ہے، جو ہندوستان کے تنوع کو سرے سے خارج کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ہندی کی لازمیت سے غیر ہندی ریاستوں کے طلبا پر اثر پڑے گا۔

Tags: تمل ناڈوقراردادہندی
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں 11 الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنوں کا افتتاح

Next Post

ملکارجن کھڑگے کانگریس کے صدر منتخب

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ملکارجن کھڑگے کانگریس کے صدر منتخب

ملکارجن کھڑگے کانگریس کے صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In