جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

یوکرین میں موجود ہندوستانی طلبہ کی وطن واپسی سے انکار

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 22, 2022
in اخبارجہاں, دیار وطن
0
یوکرین میں موجود ہندوستانی طلبہ کی وطن واپسی سے  انکار
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف/نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): یوکرین پر روس کا حملہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے۔ اس درمیان گزشتہ روز حکومت ہند نے یوکرین میں موجود سبھی ہندوستانیوں کے لیے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ان سے وطن واپسی کی گزارش کی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق یوکرین میں پھنسے تقریباً 1500 ہندوستانی طلبا نے حکومت ہند کی اس ایڈوائزری کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ قومی آوازڈاٹ کام کی اطلاع کے مطابق انھوں نے صاف لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ وہ یوکرین میں ہی رہ کر پڑھیں گے، یا پھر یہیں مر جائیں گے۔ ایک طالب علم نے تو یہاں تک کہا کہ اگر مر گئے اور تابوت میں وطن واپس جانا پڑے، تو یہ بھی منظور ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل موجود نہیں ہے۔
دراصل یوکرین میں تعلیم حاصل کر رہے ہندوستانی طلبا حکومت ہند سے بہت ناراض ہیں۔ طلبا کا الزام ہے کہ حکومت ہند نے ان کے سامنے کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طلبا نے حکومت ہند کی وطن واپسی کی صلاح ماننے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں یوکرین میں بے انتہا پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لیکن پھر بھی وہ بغیر تعلیم مکمل کیے ہندوستان واپس نہیں جانا چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہند نے انھیں ہندوستانی میڈیکل اداروں میں داخلہ دینے سے متعلق ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں اور وطن واپس ہونے والے طلبا کا مستقبل تاریک دکھائی دے رہا ہے۔
یہاں قابل ذکر ہے کہ ہندوستان میں طبی اداروں کی نگرانی کرنے والے نیشنل میڈیکل کمیشن کا کہنا ہے کہ وہ آن لائن کلاسز کے ذریعہ سے حاصل ڈگری کو منظوری نہیں دے گا۔ اس لیے یوکرین میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کا کہنا ہے کہ ان کے سامنے یوکرین میں رہ کر ہی تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ مزید کوئی راستہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ یوکرین سے ہندوستان واپس لوٹے طلبا کی آگے کی پڑھائی کو لے کر سپریم کورٹ میں معاملہ زیر التوا ہے۔ اس پر یکم نومبر کو سماعت ہوگی اور یوکرین میں تعلیم حاصل کر رہے میڈیکل طلبا کو بھی عدالت کے فیصلے کا انتظار ہے۔ یوکرین میں پھنسے تقریباً 1500 طلبا اپنی تعلیم کا نقصان نہیں کرنا چاہتے، اسی لیے وہ اس وقت تک یوکرین سے واپس نہیں لوٹنا چاہتے جب تک کہ ہندوستان میں کوئی انتظام نہ ہو جائے۔

Tags: روسیوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان سمیت 100 پی ٹی آئی رہنماؤں پردہشت گردی کا مقدمہ

Next Post

رشی سونک برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں سرفہرست

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رشی سونک برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں سرفہرست

رشی سونک برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں سرفہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In