ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اسرونے سب سے بھاری راکٹ کامیابی کے ساتھ چھوڑا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 23, 2022
in دیار وطن
0
اسرونے سب سے بھاری راکٹ کامیابی کے ساتھ چھوڑا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (یواین آئی)ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)نے سب سے بھاری راکٹ جی ایس ایل وی ایم کے تری(ایل وی ایم تری) کو الٹی گنتی کے بعد کامیابی کے ساتھ چھوڑا اس راکٹ کے ذریعہ پہلی مرتبہ کمرشیل سٹلائیٹس چھوڑے گئے جن کا وزن 5400کلوتھا گلوبل سیٹ کام کمپنی ون ویب کے36چھوٹے براڈبینڈ مواصلاتی سٹلائیٹس کو ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کل شب 12بجکر07منٹ پر چھوڑاگیا۔اس کے ساتھ ہی ایل وی ایم تری نے گلوبل کمرشیل لانچ سروس مارکٹ میں اپنا قدم رکھا۔اس راکٹ کو چھوڑے جانے کے تقریبا 20منٹ بعد یہ راکٹ کامیابی کے ساتھ 36ون ویب سٹلائیٹس کو زمین کے مدار میں بھیجنے میں کامیاب رہا۔سٹلائیٹس کو چھوڑنے کے سلسلہ میں بھارتی ایرٹیل کا تعاون حاصل رہا ہے۔ایل وی ایم۔3کی یہ پہلی تجارتی لانچ تھی۔راکٹ سے 16سٹلائیٹس کے پہلے بیچ کے علحدہ ہونے کے بعد جس کو سری ہری کوٹہ سے دیکھاگیا، اسرو کے صدرنشین ایس سومناتھ نے مسرت کااظہارکیااورکہاکہ 36سٹلائیٹس میں سے 16، توقع کے مطابق مدار میں داخل ہوگئے۔یہ ایک سست عمل ہے، ان کو علحدہ ہونے کے لئے وقت درکار ہوگا، بقیہ 20سٹلائیٹس علحدہ ہوجائیں گے۔انہوں نے اس کو تاریخی لانچ قراردیااورکہاکہ وزیراعظم مودی ایل وی ایم تری کو کمرشیل لانچ سروس مارکٹ میں لاناچاہتے تھے۔انہوں نے کہاکہ اگلے ایم تری مشن میں مزید36سٹلائیٹس کو چھوڑجائے گا۔

Tags: اسروخلائی ایجنسیراکیٹ
ShareTweetSend
Previous Post

رشی سونک برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں سرفہرست

Next Post

ہندوستان کو متحد کرنا بھارت جوڑو یاترا کا مقصد: راہل گاندھی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان کو متحد کرنا بھارت جوڑو یاترا کا مقصد: راہل گاندھی

ہندوستان کو متحد کرنا بھارت جوڑو یاترا کا مقصد: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In