ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ شروع

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 28, 2022
in خاص خبریں
0
پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ شروع
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ عمران خان کی قیادت میں لاہور سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔جمعے کو تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع ہوئی۔ جہاں عمران خان اور پارٹی کے دیگر قائدین بھی خصوصی کنٹینر پر موجود تھے۔اس موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے فوج کے ترجمان اور خٖفیہ ادارےانٹرسروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے سربراہ کی جمعرات کو کی گئی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیا۔

.

شکریہ زندہ دلان لاہور 🇵🇰#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ pic.twitter.com/oUmxwLx5OI

— PTI (@PTIofficial) October 28, 2022

انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا کہ ہم غیر سیاسی ہیں حالانکہ اس سے زیادہ سیاست والی پریس کانفرنس تو شیخ رشید کو بھی کرتے ہوئے نہیں سنا۔انہوں نےکہا کہ آپ نے پریس کانفرنس میں عمران خان کو نشانہ بنایالیکن چوروں کے ٹولوں پر بات کیوں نہیں کی؟ انہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک اور اداروں کی خاطر چپ ہیں کیوں کہ وہ ملک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔


وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان پرامن لانگ مارچ کے اپنے وعدے پر قائم رہتے ہیں تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ اگر ریڈ زون کی طرف آنے کی کوشش کی گئی تو میں واضح کرتا ہوں کہ ‘ریڈ لائن از ریڈ زون’۔
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان پرامن لانگ مارچ کے اپنے وعدے پر قائم رہتے ہیں تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ اگر ریڈ زون کی طرف آنے کی کوشش کی گئی تو میں واضح کرتا ہوں کہ ‘ریڈ لائن از ریڈ زون’۔کراچی اور کوئٹہ سے لانگ مارچ کے قافلے آج جب کہ جنوبی پنجاب ، ملتان اور خیبر پختونخوا سے قافلے بدھ کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے اورتمام قافلے چار نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے جب کہ کیپٹل پولیس نے شہر کے داخلی راستوں پر ناکے متحرک کر دیے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان حکومت مخالف مارچ کی گزشتہ کئی مہینوں سے تیاری کر رہے تھے۔ جس کے لیے وہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے مختلف شہروں میں حلف بھی لیتے رہے ہیں۔تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کو سمجھاتے رہے، نشان دہی کرتے رہے کہ آپ کی 26 سال کی جدوجہد کو کچھ لوگ کسی اور ڈگر پر لے کر جا رہے ہیں۔ جس سے ملک کو نقصان اور پی ڈی ایم کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے، بہت جلد اُن لوگوں کے نام سامنے لاؤں گا۔

یہ مناظر آپکو پاکستانی میڈیا نہیں دکھائے گا۔ اور شیطان آپکو شیئر کرنے سے روکے گا۔
pic.twitter.com/ihdi9yTh3h

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) October 28, 2022

Tags: پی ٹی آئیعمران خانلانگ مارچ
ShareTweetSend
Previous Post

ایران نے مہسا امینی کے خاندان کو گھرمیں نظربند کردیا

Next Post

گجرات میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گجرات میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ

گجرات میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In