بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

یوپی کے ہر ضلع میں کھلے گا سائبر تھانہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 29, 2022
in بزم شمال
0
یوپی کے ہر ضلع میں کھلے گا سائبر تھانہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یواین آئی) اترپردیش میں یوگی حکومت نے سائبر کرائم خا ص کر آن لائن ٹھگی اور آن لائن بینکنگ میں دھوکہ دھڑی کے بڑھتے معاملوں پر موثر کنٹرول کے لئے ریاست کے ہر ضلع میں ایک سائبر تھانہ کھولنے کی پہل کی ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو محکمہ داخلہ کی اہم میٹنگ میں کہا کہ سائبر کرائم پر لگام لگانے کے لئے ہر ضلع میں علیحدہ سائبر تھانے کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ موصول اطلاع کے مطابو میٹنگ میں یوگی نے کہا کہ آج کے دور میں سائبر سیکورٹی اہم موضوع ہے۔ پولیس ڈویژن کے بعد اب ریاست کے ہر ضلع میں ایک سائبر کرائم تھانے کی قیام کی ضرورت ہے۔انہوں نے افسران کو اس بارے میں جلد از جلد تفصیلی ایکشن پلان تیار کرنے کو کہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہوم، اربن ڈیولپمنٹ، ہاؤسنگ، ادارہ جاتی مالیات اور ریاستی ٹیکس کے محکمے باہمی میٹنگ کر کے عوامی تعاون کے ذریعے تمام عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے، پنک ٹوائیلٹ اور بسوں میں پینک بٹن وغیرہ جیسے حفاظتی انتظامات کرنے کے لیے ایک ایکشن پلان تیار کریں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یوگی کی صدارت میں ہوئی اس اہم میٹنگ میں منشیات کے غیر قانونی کاروبار کو جڑ سے ختم کرنے کے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
یوگی نے تمام ضلع انتظامیہ کو منشیات کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف جاری مہم کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں کہیں بھی غیر قانونی منشیات کا کاروبار نہ ہو۔ اس کے لیے انہوں نے ان حساس اضلاع پر خصوصی نظر رکھنے کی ہدایت دی جو منشیات کی غیر قانونی تجارت کے لیے بدنام ہو چکے ہیں۔

Tags: آن لائن بینکنگسائبر کرائمیوگی
ShareTweetSend
Previous Post

جے رام ٹھاکر حکومت کے خلاف کانگریس کی چارج شیٹ

Next Post

بی جے پی ایک بھائی کو دوسرے بھائی سے لڑا رہی ہے: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی جے پی ایک بھائی کو دوسرے بھائی سے لڑا رہی ہے: راہل

بی جے پی ایک بھائی کو دوسرے بھائی سے لڑا رہی ہے: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In