ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 30, 2022
in خاص خبریں
0
’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(ایجنسیاں): انڈین نیشنل کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ تلنگانہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے، جس میں عوام کا کافی جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ محبوب نگر ضلع میں بھارت جوڑو یاترا کا آج پانچواں دن ہے۔ راہل گاندھی اور دیگر بھارت یاتریوں نے آج یعنی اتوار کے روز جڑچرلہ سے یاترا شروع کی۔آج یاترا دوران راہل گاندھی نے صدر تلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی کے ساتھ دوڑ لگائی۔

اس دوڑ میں وہ ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت کرتے نظر آئے۔ دوڑ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں، جن میں کانگریس کارکن، راہل گاندھی بچوں کے ساتھ دوڑ لگا رہے ہیں۔پی سی سی کے سربراہ ریونت ریڈی، مانیکم ٹیگور، بھٹی وکرامارکا، مدھویاشکی، اتم کمارریڈی اوردوسروں نے راہل کی یاترا میں حصہ لیا۔
بھارت جوڑو یاترا آج محبوب نگر ضلع سے رنگاریڈی ضلع میں داخل ہورہی ہے۔ راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے حصہ کے طور پر تلنگانہ کی تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کرنے والا بتکماں کھیلا۔ انہوں نے محبوب نگر ضلع کے گولہ پلی میں خواتین کے ساتھ بتکماں کھیلا۔

Tags: بھارت جوڑو یاتراراہل گاندھی
ShareTweetSend
Previous Post

شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرسماعت پیر کو

Next Post

امن کی عدم موجودگی میں ترقی ممکن نہیں:منوج سنہا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امن کی عدم موجودگی میں ترقی ممکن نہیں:منوج سنہا

امن کی عدم موجودگی میں ترقی ممکن نہیں:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In