ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کشمیرمیں سنگین بے روزگاری پرغلام نبی آزاد کی فکرمندی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 6, 2022
in خاص خبریں
0
سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کا کانگریس کو الوداع
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں وکشمیر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ ٹارگیٹ کلنگ سے نفرت پیدا ہو جاتی ہیں اور یہ ملک و ریاست کے لئے ٹھیک نہیں ۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے ایک قومی نیوز چینل کو دئے گئے انٹرویو کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے اور حکومت کی جانب سے اس سنگین مسئلے پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہیں۔
اُن کے مطابق ٹیلی ویژن پر ڈیلوپمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا جارہا ہے لیکن یہاں پر اب مزدوروں کے لئے روزگار دستیاب نہیں وہ باہر کی ریاستوں میں مزدوری کے لئے جاتے ہیں۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
ٹارگیٹ کلنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ اس سے نفرت پیدا ہو جاتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایک خاص طبقے کشمیری پنڈتوں اور غیر مقامی مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ سے ریاست بدنام ہو رہی ہیں اور یہ ملک اور جموں وکشمیر کے لئے ٹھیک نہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ اس سے ریاست کی بدنامی ہو رہی ہے اورملک کی مختلف ریاستوں میں مقیم کشمیر یوں کے لئے بھی مشکلات پیدا ہو جاتے ہیں۔غلام نبی آزاد نے کہاکہ بطور وزیرا علیٰ جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ الیکشن آرہے ہیں لہذا مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیمی سیاست نہیں کرنی چاہئے کیونکہ اس طرح کی سیاست سے ملک اور ریاست کو پہلے ہی نقصان پہنچا ہے۔

Tags: جموں وکشمیر ڈیموکریٹک آزاد پارٹیغلام نبی آزادکشمیر
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ تلنگانہ ملک گیر سطح پر بی جے پی کے خلاف محاذ آرائی کیلئے تیار

Next Post

ضمنی انتخاب میں اودھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے لہرایا کایابی کا جھنڈ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ضمنی انتخاب میں اودھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے لہرایا کایابی کا جھنڈ

ضمنی انتخاب میں اودھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے لہرایا کایابی کا جھنڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In