منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

بی جے پی کے دورِاقتدار میں کسان چوطرفہ لوٹ سے پریشان:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 8, 2022
in بزم شمال
0
سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے منگل کو الزام لگایا کہ بی جے پی اقتدار میں کسانوں کو چوطرفہ لوٹا جارہا ہے۔یادو نے کہا کہ کسانوں سے جھوٹے وعدے کرنے والی بی جے پی حکومت نے نہ صرف انہیں دھوکہ دیا ہے بلکہ گنا کسانوں کا حکومت پر ہزاروں کروڑ روپیہ بقایا ہے۔ ریاستی حکومت کوقانونا بقایہ جات کے ساتھ سود بھی دینا چاہئے لیکن بی جے پی حکومت اس پر خاموش ہے۔
ایس پی صدر نے کہا کہ بی جے پی کی وجہ سے کسانوں کے لئے کھیتی باڑی کرنے میں مشکلیں آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں کسان ڈی اے پی کھاد کے لئے ترس رہا ہے۔ انتظامیہ کی بے رخی سے حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں۔ کھاد کی کمی کی وجہ سے کالا بازاری ہورہی ہے۔ ڈی اے پی کا اسٹاک منھ مانگی قیمتوں پر وصولا جارہا ہے۔ دوکانوں پر 1350 روپئے قیمت والی ڈی اے پی بوری 1650 روپئے میں فروخت کی جارہی ہے۔ کھاد فروخت مراکز پر کچھ دوکاندار تو کھاد کے ساتھ دیگر سامان جیسے لکوڈ اسپرے بھی کسانوں کو زبردستی فروخت کیا جارہا ہے۔
ایس پی صدر نے کہا کہ ایٹہ میں کوآپریٹیو سوسائٹیوں پر کھاد کی کمی سے کسان پریشانی میں بھٹک رہے ہیں۔ پرائیویٹ کھاد فروش کسانوں سے ایک بوری پر 300روپئے تک وصول رہے ہیں۔ پرتاپ گڑھ، ہردوئی، کاس گنج جیسے متعدد اضلاع میں کسان ڈی اے پی کے لئے بھٹک رہے ہیں۔ کسان بی جے پی حکومت کی بدعنوانی کی مار جھیل رہے ہیں۔دن بھر لائن لگنے پر بھی خالی ہاٹھ لوٹ رہے ہیں۔
مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت کا رویہ کسانوں کے تئیں شروع سے ہی مایوس کن رہا ہے ا۔انہون نے کہا کہ بی جے پی کو کسانوں کی نہیں سرمایہ کاروں کے مفاد کی فکر رہتی ہے۔ کسانوں کو صرف تیقن پر تیقن دیا جاتا ہے۔ کبھی آمدنی دونگی کرنے کا خواب دکھایا جاتا ہے تو کبھی مفت بجلی کا جھانہ دیا جاتا ہے۔ کسانوں کو سمان ندھی کے نام پر رسوئی اور وصولی کا نوٹس مل رہا ہے۔ ایسی عوام مخالف بی جے پی حکومت اب کسانوں کو ہی نہیں بلکہ پورے ریاستی باشندوں کے لئے مصیبت بن گئی ہے۔

Tags: اکھلیشبی جے پیکسان
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کا کارواں 3 دسمبر کو راجستھان میں داخل ہوگا

Next Post

دھولیہ میں ایک ساتھ 22 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دھولیہ میں ایک ساتھ 22 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک

دھولیہ میں ایک ساتھ 22 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In