منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

فضائی آلودگی کے سبب پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 22, 2022
in دیار وطن
0
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملات ملک میں تمباکو استعمال کرنے والوں کی بنسبت ’تمباکو نوشی نہ کرنے والوں‘ میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ان میں 30 فیصد خواتین ہیں۔ نجی شعبے کی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے میدانتا کی ایک تحقیق کے مطابق، ملک میں مردوں اور عورتوں دونوں میں پھیپھڑوں کا کینسر بڑھ رہا ہے۔ مردوں میں اس کے پھیلاؤ اور اموات کے لحاظ سے یہ کیسنر پہلے نمبر پر ہے جبکہ خواتین میں یہ پچھلے آٹھ سالوں میں ساتویں سے تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ تقریباً 50 فیصد مریض سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے۔ ان میں سے 70 فیصد مریض 50 سال سے کم عمر کے تھے اور 30 ​​سال سے کم عمر کے 100 فیصد مریض سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے۔ پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملے خواتین میں بڑھ رہے ہیں، جو کہ مریضوں کی کل تعداد کا 30 فیصد ہیں اور یہ سب سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد مریض 50 سال سے کم عمر کے تھے۔ ہندوستانیوں میں پھیپھڑوں کا کینسر مغربی ممالک کے مقابلے میں تقریباً ایک دہائی پہلے پیدا ہوا۔ تقریباً 10 فیصد مریض 40 سال سے کم عمر کے تھے، 2.6 فیصد کی عمر 20 برس کے آس پاس کے تھی۔
ڈاکٹر اروند کمار، چیئر مین، انسٹی ٹیوٹ آف چیسٹ سرجری، چیسٹ آنکو سرجری اور پھیپھڑوں کی پیوند کاری میدانتا اور ان کی ٹیم نے ایک دہائی کے دوران علاج کیے گئے پھیپھڑوں کے کینسر کے 300 سے زیادہ مریضوں کا تجزیہ شیئر کیا اور اسے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں پیش کیا۔ ڈاکٹر کمار نے کہا کہ تقریباً 30 فیصد معاملات کو ، مریض کی حالت ابتدا میں گمراہ ہوکر تپ دق-ٹی بی مان لیا گیا اور مہینوں تک اس کا علاج کیا گیا، جس کی وجہ سے درست تشخیص اور علاج میں تاخیر ہوگئی۔ اس تحقیق میں 304 مریضوں کا تجزیہ کیا گیا۔ عمر، جنس، سگریٹ نوشی کی حیثیت، تشخیص کے وقت بیماری کا مرحلہ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی قسم کلینک پہنچنے پر ریکارڈ کی گئی۔
ڈاکٹر کمار نے کہا کہ اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی نہ کرنے والی خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کے نوجوان مریضوں کی تعداد آنے والی دہائی میں بڑھنے کا امکان ہے۔ ملک میں فضائی آلودگی کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے۔ فضائی آلودگی کی وجہ سے جسم کے اندر وہی خطرناک ذرات پہنچ جاتے ہیں جو سگریٹ نوشی کے دوران آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پھیپھڑوں کے کینسر کو مستقبل قریب میں ایک وبا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Tags: اضافہفضائی آلودگیکینسر
ShareTweetSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

Next Post

مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا:مولانا فضل الرحیم مجددی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا:مولانا فضل الرحیم مجددی

مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا:مولانا فضل الرحیم مجددی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In