منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

رامپورکے رائے دہندگان کو خائف کیا جارہا ہے :اعظم خان

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2022
in بزم شمال
0
اعظم خان کی درخواست پر اترپردیش حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور(یواین آئی)سینئر سماج وادی پارٹی لیڈر و سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے رام پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مقامی انتظامیہ کو رائے دہندگان کو دھمکانے کا موردالزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں بی جے پی امیدوار کو فاتح قرار دے دینا چاہئے ہفتہ کی دیر رات اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں اعظم نے کہا’ جب رامپور میں ضمنی الیکشن شفاف طریقے سے منعقد نہیں ہورہے ہیں تو ایسی صورت میں بی جے پی امیدوار کو منتخب ہوا قرار دے دینا چاہئے۔اس کے لئے میں پارٹی سربراہ کے ذریعہ الیکشن کمیشن سے درخواست کرونگا۔
انہوں نے کہا کہ ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پارٹی صدر اکھلیش یادو، راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) صدر جینت چودھری اور چندر شیکھر آزاد رام پور آرہے ہیں۔جب شفاف طریقے سے رامپور میں ضمنی الیکشن نہیں ہورہے ہیں تو انہیں یہاں آنے کی کیا ضرورت ہے۔
ایس پی لیڈر نے کہا کہ جس طریقے سے فلیگ مارچ کے ذریعہ رائے دہندگان کو خائف کیا جارہا ہے ایسے میں ضمنی الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔اعظم نے الزام لگایا کہ رائے دہندگان کو خائف اور انہیں ووٹنگ کے لئے گھروں سے باہر نہ آنے کی دھمکی دی جارہی ہے۔ووٹروں کو دھمکی دی جارہی ہے کہ اگرا انہوں نے ایس پی کو ووٹ کیا تو انہیں ان کے گھروں سے نکال دیا جائے گا۔یہاں تک کی میری بیوی کو بھی گھر سے باہر نہ آنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔اس طرح کی وحشیانہ حرکت، خواتین کے ساتھ ناروا اور ناشائستہ سلوک کسی بھی سسٹم کو زیب نہیں دیتا۔
سابق وزیر نے دعوی کیا کہ ان کے پاس کچھ ویڈیوز اور تصاویر ہیں لیکن انہیں وہ کچھ وجوہات کیو جہ سے میڈیا کو شیئر نہیں کرسکتے۔اگر اسے میڈیا کے حوالے کردیا گیا تو عدالت ان ویڈیوز اور تصاویر کو نوٹس نہیں لے گی۔میں یہ بات کافی دکھ کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ دبے ہوئے افراد کو رامپور میں میڈیا کی حمایت نہیں مل رہی ہے۔اور آپ کسی سپورٹ کریں یہ ایک بڑا موضوع ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایس پی نے عاصم راجا کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ جو کے اعظم کے کافی قریبی مانے جاتے ہیں۔رامپور صدر سیٹ پر عدالت سے اعظم کے سزاوار قرار دئیے جانے کے بعد اسمبلی سے ان کی رکنیت منسوخ ہونے کی وجہ سے ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔

Tags: اعظم خاندہندگانرامپور
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر اعظم کو قابل اعتراض ای۔میل بھیجنے والا شخص گرفتار

Next Post

بھارت جوڑو یاترا نے قومی سیاست کا منظرنامہ بدل دیا : کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

بھارت جوڑو یاترا نے قومی سیاست کا منظرنامہ بدل دیا : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In