اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

وزیر اعظم کو قابل اعتراض ای۔میل بھیجنے والا شخص گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2022
in خاص خبریں
0
وزیر اعظم کو قابل اعتراض ای۔میل بھیجنے والا شخص گرفتار
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بدایوں(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع بدایوں کے تھانہ سول لائن علاقہ باشندہ ایک شخص کو کل دیر رات گجرات انسداد بدعنوانی دستے(اے ٹی ایس) نے گرفتار کرلیا اور اس کو اپنے ساتھ لے کر گجرات چلی گئی۔ گرفتار ملزم پر الزام ہے کہ اس نے وزیر اعظم کو سلسلے میں قابل اعتراض ای۔میل کیا ہے۔
ملزم شخص امن سکسینا کے والد کا کہنا ہے کہ اس کے والد نے آئی آئی ٹی سے پڑھائی کی ہے۔ اور اس کا ابھی ذہنی توازن بگڑا ہوا ہے۔ ملزم کے والد نے بتایا کہ وزیر اعظم دفتر کو ای۔میل بھیجنے میں دہلی کی ایک لڑکی تانیا بھی شامل ہے جو امن کی دوست ہے اور امن کا موبائل تانیا نام کی لڑکی کے پاس ہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ امن نے آئی آئی ٹی ممبئی سے انجینئرنگ کی ڈگری لی تھی اس کے بعد کچھ دن اس کا ذہنی توازن بگڑنے سے اس نے نوکری چھوڑ دی تھی۔انہوں نے بتایا کہ امن ان کا اکلوتا بیٹا ہے۔ کنبے نے اسے خراب چال۔ چلن کی وجہ اخبار میں اشتہار دے کر اسے بے دخل کردیا تھا۔ ملزم امن پہلے بھی لیپ ٹاپ چوری کے معاملے میں پکڑا جاچکا ہے۔ اس وقت طالب علم ہونے کی وجہ سے پولیس نے لیپ ٹاپ برآمد کر اسے چھوڑ دیا تھا۔ اس کے بعد بھی اس کی سرگرمیاں لگاتار مشتبہ رہیں۔
بدایوں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس او پی سنگھ نے بتایا کہ گجراست سے اے ٹی ایس کی ٹیم آئی تھی اور تھانہ سول لائنس کے محلہ آدرش نگر کے رہنے والے امن کو پوچھ گچھ کے لئے اسے اپنے ساتھ لے کر گجرات گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل دیر رات اے ٹی ایس گجرات سے کچھ لوگ آئے تھے اور ان کو بتایا کہ ایک مشتبہ سرگرمی کے معاملے میں سول لائن تھانہ علاقے کے امن سکسینا سے پوچھ گچھ کرنا ہے۔ بدایوں پولیس نے لڑکے تک پہنچنے میں ان کی مدد کی اور اے ٹی ایس ٹیم امن کو پوچھ گچھ کے لئے اپنے ساتھ گجرات لے گئی ہے۔؎

Tags: ای۔میلقابل اعتراضوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

سید عدنان اشر ف ایم سی ڈی انتخاب کیلئے کانگریس کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر

Next Post

رامپورکے رائے دہندگان کو خائف کیا جارہا ہے :اعظم خان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اعظم خان کی درخواست پر اترپردیش حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

رامپورکے رائے دہندگان کو خائف کیا جارہا ہے :اعظم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In