جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سکھویندر سکھو کی بطور وزیراعلیٰ ہماچل پردیش تاجپوشی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in دیار وطن
0
سکھویندر سکھو کی بطور وزیراعلیٰ ہماچل پردیش تاجپوشی

SHIMLA, DEC 11 (UNI):- Congress leader Sukhvinder Singh Sukhu being sworn-in as Himachal Pradesh Chief Minister by Governor Rajendra Arlekar at a ceremony, in Shimla on Sunday. UNI PHOTO-26U

0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مکیش اگنی ہوتری نے ڈپٹی چیف منسٹر کے طور پر اتوار کو حلف لیا، راہل گاندھی و پرینکا گاندھی ے درج کرائی شرکت

شملہ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں نادون حلقہ سے چوتھی بار ایم ایل اے منتخب ہونے والے سکھوندر سنگھ سکھو نے ریاست کے 15ویں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا اور پانچویں بار ہرولی سے ایم ایل اے مکیش اگنی ہوتری نے ڈپٹی چیف منسٹر کے طور پر اتوار کو حلف لیا۔
گورنر راجندر ارلیکر نے یہاں رج میدان میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں مسٹر سکھو اور مسٹر اگنی ہوتری کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ مسٹر سکھو اور مسٹر اگنی ہوتری نے ہندی میں حلف لیا۔
سابق وزیر اعلیٰ جئے رام ٹھاکر، کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، ریاستی امور کے انچارج راجیو شکلا، چھتیس گڑھ کے مبصر اور وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل، مبصر اور ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا، اراکین پارلیمنٹ اور ریاستی پارٹی صدر پرتیبھا سنگھ، پنجاب سے پرتاپ سنگھ باجوہ اور پارٹی ایم ایل اے موجود تھے۔

قبل ازیں گزشتہ اسمبلی کے احاطے میں ہفتہ کو کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں ہائی کمان کے فیصلے کے مطابق بالترتیب چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدوں کے لئے مسٹر سکھو اور مسٹر اگنی ہوتری کے ناموں کو منظوری دی گئی تھی۔ مسٹر شکلا، بگھیل اور ہڈا نے اس کا اعلان کیا۔
ریاست میں پہلی بار نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ دونوں ہمیر پور پارلیمانی حلقے کے تحت آتے ہیں۔ مسٹر سکھو کا تعلق ہمیر پور ضلع سے ہے جبکہ مسٹر اگنی ہوتری اونا ضلع سے ہیں۔ مسٹر سکھو راجپوت اور مسٹر اگنی ہوتری کا تعلق برہمن برادری سے ہے۔ مسٹر سکھو اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی انتخابی مہم کمیٹی کےصدر بھی تھے۔ 68 رکنی اسمبلی کے مطابق ریاستی کابینہ کا سائز وزیر اعلیٰ سمیت 12 وزراء تک ہی محدود ہو سکتا ہے۔

Tags: تاجپوشیسکھویندر سکھووزیراعلیٰ ہماچل پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

راہل نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران لوگوں کے مسائل سنے

Next Post

ضمنی انتخابات کے نتائج غیر متوقع اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے والے: مایاوتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی

ضمنی انتخابات کے نتائج غیر متوقع اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے والے: مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In