منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 22, 2022
in خاص خبریں
0
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اس سال اردو زبان کے لیے مشہور ادیب پروفیسر انیس اشفاق کا انتخاب کیا گیا

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):2022 کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال اردو زبان کے لیے مشہور ادیب پروفیسر انیس اشفاق کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ ہندی میں خصوصی تعاون کے لیے مشہور ہندی شاعر بدری نارائن کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ معروف ناول نگار پروفیسر انیس اشفاق کو ان کے ناول ‘خواب سراب’ کے لیے یہ پروقار ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ساہتیہ اکادمی کے سکریٹری شرینواس راؤ نے ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے جانکاری دی کہ اردو، ہندی اور انگریزی سمیت مجموعی طور پر 23 زبانوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان میں سات شاعری کے مجموعہ، چھ ناول، دو افسانوی مجموعہ، دو ادبی تنقید، تین ڈرامہ اور ایک خود نوشت سمیت کچھ دیگر تصنیفات شامل ہیں۔
شرینواس راؤ نے بتایا کہ سبھی ایوارڈ کے لیے شخصیات کا انتخاب متعلقہ ہندوستانی زبانوں کی جوری کمیٹیوں نے کی ہے، اور پھر اس کے بعد ساہتیہ اکادمی کے سربراہ ڈاکٹر چندرشیکھر کمبار کی صدارت میں اکادمی کے ایگزیکٹیو بورڈ کی میٹنگ میں آج انھیں منظور کیا گیا۔
واضح رہے کہ 1955 میں شروع کیا گیا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ادبی شعبہ میں ملک کا سب سے باوقار اعزاز ہے۔ ساہتیہ اکادمی ہر سال ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈول میں شامل 22 ہندوستانی زبانوں کے علاوہ راجستھانی اور انگریزی سمیت 24 زبانوں میں یہ ایوارڈ فراہم کرتی ہے۔ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتگان کو ایک لاکھ روپے نقد رقم اور ایک میمنٹو پیش کیا جاتا ہے۔

Tags: اردو زبانپروفیسر انیس اشفاقساہتیہ اکادمی ایوارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

پٹنہ کی شالینی کماری کوملا آسیان-ہندوستان پبلک یوٹی لٹی انوویشن ایوارڈ

Next Post

چھتیس گڑھ : سینکڑوں مسیحی افراد گرجا گھروں میں پناہ لینے پر ہوئے "مجبور”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چھتیس گڑھ : سینکڑوں مسیحی افراد گرجا گھروں میں پناہ لینے پر ہوئے "مجبور”

چھتیس گڑھ : سینکڑوں مسیحی افراد گرجا گھروں میں پناہ لینے پر ہوئے "مجبور"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In