جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غلام نبی آزاد کی پارٹی کے126 لیڈران مستعفی ہوںگے!

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 24, 2022
in خاص خبریں
0
سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کا کانگریس کو الوداع
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سرینگر(ایجنسیاں): جموں و کشمیر کے سرکردہ سیاسی لیڈر غلام نبی آزاد کو آج شدید جھٹکا لگا ہے۔ دراصل ان کی نوتشکیل سیاسی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے 126 لیڈران نے ہفتہ کے روز پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اطلاع قومی آواز ڈاٹ کام نے دی ہے۔قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل غلام نبی آزاد نے نائب صدر تاراچند سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔ اب 126 پارٹی لیڈران کے استعفیٰ پر تاراچند نے کہا کہ "ہم پارٹی کے لیے کام کر رہے تھے، لیکن ہمیں نکال دیا گیا۔ سچ تو یہ ہے کہ غلام نبی آزاد کے ارد گرد ایک گروپ ہے جو پارٹی کو تباہ کرنا چاہتی ہے اور انھیں غلط جانکاری دے رہی ہے۔”
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تاراچند نے کانگریس چھوڑنے کے اپنے فیصلے کو بھی غلط قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میں نے جلدبازی میں (پارٹی چھوڑنے کا) غلط فیصلہ لے لیا۔ ہم اپنے حامیوں سے بات کریں گے اور پھر طے کریں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔
واضح رہے کہ 22 دسمبر کو ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تاراچند کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کا حوالہ دے کر نکال دیا تھا۔ سابق کانگریس لیڈر تاراچند کو غلام نبی آزاد کی قیادت والی پارٹی کا نائب صدر بنائے جانے کے کچھ دنوں بعد ہی یہ کارروائی کی گئی۔ تاراچند کے علاوہ پارٹی کے دیگر سینئر اراکین، ڈاکٹر منوہر لال اور بلوان سنگھ کو بھی حال ہی میں تشکیل ڈی اے پی سے نکال دیا گیا تھا۔

Tags: استعفیڈیموکریٹک آزاد پارٹیغلام نبی آزاد
ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کی تیسری شادی

Next Post

کانگریس صدر کادعویٰ:ہندوستان میں کورونا کہیں نہیں ہے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کھڑگے کی تقریر پر راجیہ سبھا میں بی جے پی کا ہنگامہ

کانگریس صدر کادعویٰ:ہندوستان میں کورونا کہیں نہیں ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In