منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

پاکستانی کشتی پکڑی گئی، اسلحہ و ڈرگس برآمد

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 26, 2022
in دیار وطن
0
پاکستانی کشتی پکڑی گئی، اسلحہ و ڈرگس برآمد
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک/ ایجنسیاں)گجرات اے ٹی ایس نے انڈین کوسٹ گارڈ یعنی ساحلی محافظ کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی ایک ایسی کشتی کو پکڑا ہے جس میں کثیر تعداد میں اسلحے، گولہ و بارود اور ڈرگس موجود تھے۔ ایک خفیہ جانکاری کو بنیاد بنا کر کی گئی اس کارروائی کے دوران جو پاکستانی کشتی پکڑی گئی ہے اس میں 10 پاکستانی شہری سوار ملے ہیں۔ آئی سی جی (انڈین کوسٹل گارڈ) کو اس ناؤ سے اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ ساتھ 40 کلو ڈرگس ملا ہے۔ اس ڈرگس کی قیمت تقریباً 300 کروڑ روپے اندازہ کی جا رہی ہے۔
آئی سی جی نے اس کارروائی کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ آپریشن 25 اور 26 دسمبر کو چلایا گیا تھا۔ ایک خفیہ جانکاری گجرات اے ٹی ایس کی طرف سے ملی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانی کشتی ہندوستانی سرحد میں داخل ہو رہی ہے۔ اس کے بعد 25 دسمبر کی دیر شب آپریشن چلایا گیا جس میں آئی سی جی نے اپنے جہاز ارنجے کو پاکستان سے ملحق سرحدی لائن پر تعینات کر دیا تھا۔ اس کے بعد ٹیم نے ایک مچھلی پکڑنے والی پاکستانی کشتی کو روکا جس کا نام السہیلی تھا۔ اس میں جب تلاشی لی گئی تو اس سے اسلحے، گولہ و بارود اور نشیلی اشیاء برآمد ہوئی۔ آئی سی جی کا کہنا ہے کہ فی الحال کشتی میں سوار سبھی لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور آگے کی جانچ و پوچھ تاچھ کے لیے انھیں اوکھا لے جایا جا رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 18 ماہ میں ہندوستانی ساحلی محافظ اور اے ٹی ایس گجرات کے ذریعہ یہ ساتویں مشترکہ کارروائی ہے اور ایسی پہلی مہم ہے جس میں مبینہ طور پر ڈرگس کے ساتھ اسلحے و گولہ بارود کی اسمگلنگ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ اس مدت کے دوران 44 پاکستانی اور 7 ایرانی ڈرائیور ٹیم کی گرفتاری کے ساتھ 1930 کروڑ روپے قیمت کی مجموعی طور پر 346 کلوگرام ہیروئن پہلے ہی ضبط کی جا چکی ہے۔

Tags: اسلحہپاکستانی کشتیڈرگس
ShareTweetSend
Previous Post

تونیشا شرما کی موت کے معاملہ میں "لو جہاد” کا کوئی زاویہ سامنے نہیں آیا

Next Post

دہلی میں غضب کی سردی ۔۔۔۔!

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں غضب کی سردی ۔۔۔۔!

دہلی میں غضب کی سردی ۔۔۔۔!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In