پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گیا ایئرپورٹ پر چارغیرملکی مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 26, 2022
in خاص خبریں
0
گیا ایئرپورٹ پر چارغیرملکی مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ(ایجنسیاں):ملک میں ایک بار پھر کورونا کا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ چین میں تباہی مچانے والے کورونا کے نئے ورژن کی وجہ سے پوری دنیا خوف و ہراس میں ہے۔ اس دوران بہار کے گیا ایئرپورٹ پر چار غیر ملکی مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان میں انگلینڈ کے تین اور میانمار کا ایک مسافر شامل ہے۔ ان مسافروں کے انفیکشن کے بارے میں جاننے کے لیے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق بہار کے گیا میں کووڈ کا پتہ لگنا اس لئے زیر بحث ہے کیونکہ یہاں دو روزہ بودھ سیمینار ہونے جا رہا ہے۔ اس میں دلائی لامہ بھی شرکت کرنے والے ہیں۔ سیمینار میں دنیا کے کونے کونے سے بودھ بھکشو آ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے گیا ہوائی اڈے پر بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چار سیاح کورونا سے متاثر پائے گئے۔
اطلاعات کے مطابق، گیا کے ڈی ایم ڈاکٹر تیاگ راجن ایس ایم نے بتایا کہ گیا کے ہوائی اڈے پر 20 دسمبر کو بینکاک سے آئی پرواز میں سوار مسافروں کا آر ٹی پی سی آر ٹسٹ کیا گیا تھا۔ آر ٹی پی سی آر رپورٹ میں مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان میں سے تین مسافر انگلینڈ کے رہائشی ہیں۔ جنہیں بودھ گیا کے ایک ہوٹل میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔ وہیں میانمار کا ایک غیر ملکی سیاح بھی کورونا سے متاثر پایا گیا ہے، جوکہ گیا چھوڑ کر پٹنہ یا دہلی چلا گیا ہے، اس کی تلاش جاری ہے۔
4 غیر ملکیوں کے کورونا مثبت آنے کی خبر سے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت میں صبح سے ہی ہلچل مچ گئی ہے۔ ائیرپورٹ پر تفتیشی کاؤنٹر بڑھا دیئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بودھ گیا میں بھی کورونا ٹیسٹ کاؤنٹر کھولے گئے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دھرم گرو دلائی لامہ کا 29 دسمبر سے مقامی کال چکر میدان میں تین روزہ (پروچن) پروگرام ہے۔ اس پروگرام میں ملک اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مذہبی لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس سیمینار کی وجہ سے لوگوں کا بودھ گیا پہنچنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ صحت نے باہر سے آنے والے زیادہ تر لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Tags: کوروناکووڈ ٹیسٹگیا ایئرپورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں غضب کی سردی ۔۔۔۔!

Next Post

کرناٹک میں ماسک پہننا لازمی ہوا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کرناٹک میں ماسک پہننا لازمی ہوا

کرناٹک میں ماسک پہننا لازمی ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In