پیر, مئی 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

شیئر مارکیٹ میں دوسرے روز بھی گراوٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 5, 2023
in دیار وطن
0
شیئر بازار میں کہرام، سرمایہ کاروں کے 6.19 لاکھ کروڑ ڈوب گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر مالیاتی خدمات، آئی ٹی، بینکنگ اور ٹیک سمیت چھ گروپوں میں ہوئی فروخت کے دباؤ میں آج اسٹاک مارکیٹ لگاتار دوسرے دن بھی گرکربند ہوا۔بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 304.18 پوائنٹس یعنی 0.50 فیصد گر کر 60353.27 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 50.80 پوائنٹس یعنی 0.28 فیصد گر کر18 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 17992.15 پوائنٹس پررہا۔ وہیں، بی ایس ای کامڈ کیپ 0.33 فیصد بڑھ کر 25350.02 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.01 فیصد بڑھ کر 28995.87 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔اس دوران بی ایس ای میں کل 3626 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 1777 میں کمی جبکہ 1696 میں تیزی رہی وہیں 153 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 33 کمپنیوں میں خریداری جبکہ باقی 17 میں فروخت ہوئی۔بی ایس ای میں چھ گروپ گرگئے، جبکہ بقیہ 14 میں تیزی کا رجحان رہا۔ اس دوران فنانشل سروسز 1.00، آئی ٹی 0.61، ٹیلی کام 0.20، بینکنگ 0.78، کنزیومر ڈیوریبلز 0.44 اور ٹیک گروپ کے حصص میں 0.61 فیصد کمی ہوئی۔ وہیں، انرجی 1.28، ایف ایم سی جی 1.36، ہیلتھ کیئر 0.66، آٹو 1.12، کیپٹل گڈز 0.83، میٹل 1.03، اور آئل اینڈ گیس گروپ کے حصص 1.60 فیصد مضبوط رہے۔بین الاقوامی سطح پر ملا جلا رجحان رہا۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.39، جاپان کا نکئی0.40، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ1.25 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.01 فیصد چڑھ گیا جبکہ جرمنی کا ڈیکس0.15 فیصد کم ہوا۔

Tags: شیئر مارکیٹگراوٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا سے جذباتی طور پر منسلک: اکھلیش

Next Post

دہلی شدید سردی کی گرفت میں،ریڈ الرٹ جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی شدید سردی کی گرفت میں،ریڈ الرٹ جاری

دہلی شدید سردی کی گرفت میں،ریڈ الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In