پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی شدید سردی کی گرفت میں،ریڈ الرٹ جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 5, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی شدید سردی کی گرفت میں،ریڈ الرٹ جاری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں اگلے چند دنوں تک گھنے دھند کا امکان ہے اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے 7 جنوری تک جاری سردی کی لہر پر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے محکمہ موسمیات نے جمعرات کو یہ اطلاع دی دہلی میں شمال مغربی سمتوں سے چلنے والی برفیلی ہواؤں کی وجہ سے، لودھی روڈ پر آج کم سے کم درجہ حرارت 2.8 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو کئی پہاڑی علاقوں سے نیچے رہا۔ اس طرح دہلی میں آج کی صبح موسم کی سرد ترین صبح رہی اور دارالحکومت کے مکینوں کو شدید سردی کا سامنا کرنا پڑا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صفدرجنگ میں کم سے کم درجہ حرارت تین ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ اگلے دو سے تین دنوں میں ہندوستان کے شمال مغرب اور وسطی و مشرقی ہندوستان میں کافی گھنی دھند پڑ سکتی ہے۔ پالم، دہلی میں 25 میٹر اور صفدر جنگ میں 50 میٹر کی حد تک بینائی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سردی کے پیش نظر دہلی ایئرپورٹ نے بھی تمام مسافروں کو الرٹ کر دیا ہے۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام پروازیں آسانی سے چل رہی ہیں تاہم آنے والے وقت میں کم وزیبلٹی کے باعث پروازوں میں تاخیر ہوسکتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پیر اور منگل کے درمیان تقریباً 100 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ کچھ پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی سمیت این سی آر خطہ میں اگلے چند دنوں تک گھنی دھند پڑنے کی توقع ہے۔ ساتھ ہی محکمہ نے 7 جنوری تک جاری سردی کی لہر کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔غورطلب ہے کہ بدھ کو دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 16.5 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 ڈگری کم 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Tags: دہلیریڈ الرٹشدید سردی
ShareTweetSend
Previous Post

شیئر مارکیٹ میں دوسرے روز بھی گراوٹ

Next Post

ایران میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی کی ضمانت پر رہائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی کی ضمانت پر رہائی

ایران میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی کی ضمانت پر رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In