ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جیکولین کی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیشی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2023
in آئینہ شہر, فن فنکار
0
جیکولین کی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیشی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں پیش ہوئیں۔ دہلی پولیس نے 30 نومبر کو چندر شیکھر کی ممبئی میں مقیم معاون پنکی ایرانی کو گرفتار کیا تھا جس نے انہیں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے ملوایا تھا۔ اس معاملے میں اقتصادی جرائم ونگ (ای اوڈبلیو) نے الزام لگایا ہے کہ پنکی ایرانی سکیش کو ایک بڑے تاجر کے طور پر پیش کرتی تھی اور کچھ بالی ووڈ شخصیات کی مدد کرتی تھی تاکہ وہ ملزم سکیش چندر شیکھر سے رابطہ کر کے رقم کا تصفیہ کر سکے۔
دہلی پولیس نے چندر شیکھر، ان کی اہلیہ لینا ماریا پال اور دیگر سمیت 14 لوگوں کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف دفعات اور مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (مکوکا) کی مختلف دفعات کے تحت عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
دہلی پولیس نے چندر شیکھر کے خلاف کئی معاملات میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے اور اس کے علاوہ رین بیکسی کے سابق پروموٹر شیوندر سنگھ اور مالویندر سنگھ کی اہلیہ کو 200 کروڑ روپے کا دھوکہ دینے کا بھی الزام ہے۔
استغاثہ نے کہا کہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے شیوندر کی اہلیہ ادیتی سنگھ اور مالویندر کی اہلیہ جپنا سنگھ کو اپنے شوہروں کی ضمانت حاصل کرنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے بہانے کئی کروڑ کا دھوکہ دیا۔ وہ خود کو مرکزی وزارت قانون کے افسر کے طور پر ان کے سامنے پیش کر رہے تھے۔
دہلی پولیس نے چندر شیکھر اور ان کی اداکار الیہ لینا ماریا پال کو دھوکہ دہی کے معاملے میں ان کے مبینہ کردار پر گرفتار کیا ہے۔

Tags: جیکولینعدالتمنی لانڈرنگ کیس
ShareTweetSend
Previous Post

سری لنکا کے ہاتھوں ہندوستان کو شکست کا سامنا

Next Post

مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت

مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In