اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ہندوستان کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 7, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ہندوستان کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کے آخری میچ میں مہمان ٹیم کوناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا

راجکوٹ(ایجنسیاں): سری لنکا کے خلاف جاری تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کے آخری میچ میں ہندوستان نے 91 رنوں سے جیت حاصل کر لی ہے۔ ہندوستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 229 رنوں کا ہدف دیا تھا، لیکن سری لنکا کی پوری ٹیم 16.4 اوور میں محض 137 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی طرف سے سب سے زیادہ 23-23 رن مینڈس اور دَسن شناکا نے بنائے۔

دھننجے ڈی سلوان نے 22 رن، اسالانکا نے 19 رن اور نسانکا نے 15 رن بنائے۔ باقی سبھی بلے باز پوری طرح ناکام رہے۔ ہندوستان کی طرف سے سب سے زیادہ 3 وکٹ عرشدیپ سنگھ نے 2.4 اوور میں 20 رن دے کر لیے۔ 2-2 وکٹ عمران ملک، ہاردک پانڈیا اور یجویندر چہل کو حاصل ہوئے، جبکہ ایک کوٹ اکشر پٹیل کو ملا۔ سوریہ کمار یادو کو ان کی طوفانی سنچری کے لیے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔راجکوٹ میں کھیلا جانے والا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یک طرفہ ثابت ہوا۔ سوریا کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنے کیریئر کی تیسری سنچری بناتے ہوئے 112 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگز کے دوران 7 چوکے جبکہ 9 بلند و بالا چکھے لگائے۔ سری لنکا کی جانب سے دلشان مدوشنکا 2 وکٹیں لے کر کامیاب بولر رہے، جبکہ کاسون رجیتھا، چمیکا کرونارتنے اور ہسارانگا ڈی سلوا نے ایک ایک وکٹ لی۔ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کا کوئی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم 17ویں اوور میں 137 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان داسن شناکا اور کوشل مینڈس 23، 23 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ دھننجیا ڈی سلوا نے 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ ہندوستان کے ارشدیپ سنگھ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ عمران ملک، یوزویندر چاہل اور ہاردک پانڈیا نے 2، 2 جبکہ اکسر پٹیل کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔ شاندار سنچری پرفارمنس پر سوریا کمار یادیو کو میچ جبکہ آل راؤنڈ پرفارمنس پر اکسر پٹیل کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے دو میچز انتہائی دلچسپ رہے جہاں پہلے مقابلے میں بھارت جبکہ دوسرے میں سری لنکا نے کامیابی سمیٹی تھی۔

Tags: ٹی-20 سیریزسری لنکاہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

ریزرویشن کے خلاف پچھلے دروازے سے سیاست کررہی ہے بی جے پی:اکھلیش

Next Post

بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی کے قریب فوج ہائی الرٹ پر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی کے قریب فوج ہائی الرٹ پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In