بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہندوستان نے اسپین کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کی مہم کا آغاز کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 13, 2023
in دیار وطن
0
ہندوستان نے اسپین کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کی مہم کا آغاز کیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راؤرکیلا(یو این آئی) ہندوستان نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں جمعہ کو پول ڈی مقابلے میں اسپین کو 2-0 سے شکست دے کر اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا۔برسا منڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امت روہیداس (12ویں) اور ہاردیک سنگھ (26ویں منٹ) نے میزبان ٹیم کے لیے گول کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔تقریباً 21,000 ہاکی شائقین سے بھرے دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں ہندوستان کو ریلیکس ہونے میں کچھ وقت لگا۔ اسپین نے ابتدائی منٹوں میں گیند پر اپنا قبضہ جمائے رکھا لیکن 11ویں منٹ میں ہسپانوی گول پرمندیپ سنگھ نے حملے کے ساتھ ہندوستانی اٹیک کا آغاز ہوگیا۔
ہندوستان کو اگلے دو منٹوں میں دو پنالٹی کارنر ملے، ہرمن پریت دونوں کو نیٹ میں پہنچانے میں ناکام رہے، لیکن روہیداس نے دوسری پنالٹی پر ریباؤنڈ گول کرکے ہندوستان کا کھاتہ کھول دیا۔
اسپین نے دوسرے کوارٹر میں ایک گول سے پیچھے رہنے کے بعد جارحیت کا مظاہرہ کیا۔ اسپین نے 21ویں منٹ میں دائیں فلینک سے جگہ بنائی لیکن روہیداس نے خطرے کو ٹال دیا۔ ہسپانوی ٹیم کو 24ویں منٹ میں پنالٹی کارنر بھی ملا لیکن گول کیپر کرشنا پاٹھک نےمستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں اسکور برابر نہیں کرنے دیا۔ اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیل رہے ہاردک چند ہی لمحوں میں گیندکے ساتھ دوڑتے ہوئے ہسپانوی ہاف تک پہنچ گئے اورانہوں نے مخالف ٹیم کےدفاع کو توڑتے ہوئے شاندارگول کیا۔اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے پول ڈی میں دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے، جب کہ اس پول کے اپنے پہلے میچ میں ویلز کو 5-0 سے شکست دینے والی انگلینڈ پہلے نمبر پر ہے۔

Tags: اسپینہندوستانورلڈ کپ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ کی

Next Post

اوسط ذہانت والے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے: جاوید اختر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اوسط ذہانت والے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے: جاوید اختر

اوسط ذہانت والے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے: جاوید اختر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In