بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

اوسط ذہانت والے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے: جاوید اختر

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 13, 2023
in فن فنکار
0
اوسط ذہانت والے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے: جاوید اختر
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ایجنسیاں):اردوکے ممتاز شاعر اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ اوسط ذہانت کے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے۔ جاوید اختر نے بتایا کہ ایک بار ایئرپورٹ پر کسی نے انہیں گلزار سمجھ لیا اور انہوں نے اس کی اصلاح بھی نہیں کی۔

When one great poet pays compliment to another ⁦@Javedakhtarjadu⁩ #Gulzar ⁦@raajaysh⁩ pic.twitter.com/F03lLKIXYd

— Vinod Sharma (@VinodSharmaView) January 11, 2023


اپنی کتاب ’جادو نامہ‘ کی تقریب رونمائی میں جاوید اختر کے ہمراہ اسٹیج پر گلزار بھی براجمان تھے۔جاوید اختر نے بتایا کہ ایک بار ایئرپورٹ پر میں اور شبانہ اعظمی بیٹھے تھے کہ ایک شخص نے آکر کہا ’آداب گلزار صاحب‘۔میں نے بھی اسے جواب دیا، جی آداب، پھر ملاقاتی کہنے لگا گلزار صاحب آپ ایئرپورٹ پر کیسے؟وہ بولے کہ جاوید اختر آرہے ہیں، انہیں لینے کیلئے آیا ہوں، یوں پرستار شش و پنج میں پڑگیا کہ گلزار اتنے بڑے آدمی ہیں اور وہ جاوید اختر کو لینے آئے ہیں۔

Tags: جاوید اخترکباڑ خانہ
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان نے اسپین کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کی مہم کا آغاز کیا

Next Post

ٹرین میں مسلم کاروباری  ہجومی تشدد کا شکار بن گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹرین میں مسلم کاروباری  ہجومی تشدد کا شکار بن گیا

ٹرین میں مسلم کاروباری  ہجومی تشدد کا شکار بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In