جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

شہزادہ ہیری کی کتاب منظر عام پر، پہلے دن فروخت کا نیا عالمی ریکارڈ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 14, 2023
in اخبارجہاں
0
شہزادہ ہیری کی کتاب منظر عام پر، پہلے دن فروخت کا نیا عالمی ریکارڈ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن(یو این آئی) برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب ’اسپیئر‘ نے مارکیٹ میں آتے ہی پہلے دن 14 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہونے کے بعد عالمی ریکارڈ بنالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں شہزادہ ہیری کی متنازع سوانح حیات ’اسپیئر‘ نے فروخت کے پہلے دن ہی 14 لاکھ 30 ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہونے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔اس سے قبل سب سے زیادہ کتابیں فروخت کرنے کا یہ ریکارڈ امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما کے پاس تھا، جن کی کتاب ’پرومس لینڈ 2020‘ کی 8 لاکھ 87 ہزار کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔16 زبانوں میں شائع ہونے والی یہ کتاب 10 جنوری کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کی گئی تھی۔ڈان میں شائع رپورٹ کے مطابق متنازع سوانح حیات کی نقول کا ہسپانوی ترجمہ غلطی سے اسپین کے بازار میں آگیا تھا، جس کے بعد متعدد انکشافات سامنے آئے تھے، حالانکہ بعد میں اسپین میں اس کی کاپیاں دکانوں سے فوراً ہٹالی گئیں لیکن اس وقت تک یہ کتاب میڈیا کے ہاتھ لگ چکی تھی۔یہی وجہ ہے کہ شہزاہ ہیری کی کتاب خریدنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
کتاب کے پبلشر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’اسپیئر‘ کی فروخت کے پہلے روز پینگوئن رینڈم ہاؤس کی طرف سے شائع ہونے والی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی غیر افسانوی (نان فکشن) کتاب بن گئی ہے۔
واضح رہے کہ شہزادہ ہیری نے اپنی متنازع سوانح حیات ’اسپیئر‘ میں اپنے بڑے بھائی شہزاہ ولیم پر جسمانی حملے کا الزام عائد کیا تھا انہوں نے کتاب میں انکشاف کیا کہ ان کے بھائی نے انہیں گریبان سے پکڑ کر فرش پر گرا دیا تھا جس سے ان کی کمر پر چوٹ آئی، لڑائی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب شہزادہ ولیم نے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کو ’پیچیدہ‘ اور ’بدتمیز‘ کہا تھا۔410 صفحات کی کتاب میں شہزادہ ہیری نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 لوگوں کو ہلاک کرنے کا بھی انکشاف تھا۔انہوں نے اپنی کتاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں25 لوگوں کو ہلاک کرنے پر انہیں فخر نہیں ہے لیکن اس پر کوئی ندامت بھی نہیں۔
شہزادہ ہیری نے اپنی سوانح حیات میں اپنے بھائی شہزاہ ولیم اور والد شہزادہ چارلس کے ساتھ تعلقات اور برطانوی شاہی خاندان کےحوالے سے کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔
خیال رہے کہ شہزادہ ہیری کی کتاب مارکیٹ میں فروخت کے لیے اس وقت پیش کی گئی ہے جب ان کے والد شہزادہ چارلس اپنی والدہ آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے گزشتہ برس ستمبر میں 96 سال کی عمر میں انتقال کے بعد رواں سال مئی میں تاجپوشی کی تیاری کر رہے ہیں۔

Tags: شہزادہ ہیریفروختکتاب
ShareTweetSend
Previous Post

گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی، سیکورٹی بڑھائی گئی

Next Post

موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن

موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In