پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مودی کا دہلی میں پونے ایک کلو میٹرلمبا روڈ شو

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 16, 2023
in آئینہ شہر
0
مودی کا دہلی میں پونے ایک کلو میٹرلمبا روڈ شو
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرکو بھارتیہ جنتا پارٹی کی قومی مجلس عاملہ سے پہلے پارلیمنٹ اسٹریٹ پرپٹیل چوک سے نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی )کے کنوینشن سینٹرتک روڈ شو کیا ۔تقریبا پونے ایک کلو میٹر کے اس روڈ شوکے دوران بڑی تعداد میں دہلی ریاستی بی جے پی کے کارکن اور پارٹی کے حامی سڑک کے دونوں طرف موجود تھے۔پوری سڑک پر بی جے پی کے جھنڈے،پوسٹر، بینرکے ساتھ ساتھ کئی جگہوں پر مسٹر مودی اور بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا کے کٹ آوٹ بھی لگے تھے۔

PM Shri @narendramodi‘s road show in New Delhi. #BJPNEC2023 https://t.co/qwhFZqVA1t

— BJP (@BJP4India) January 16, 2023


سڑک کے دونوں طرف کچھ دوری پر الگ الگ منچ بنائے گئے تھے جن پر لوک فنکاروں نے ہندوستانی ثقافت کی جھلک دکھاتے ڈانس اور ثقافتی پروگرام پیش کئے ۔ کچھ جگہوں پر ڈھول نگاڑوں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ لوگوں نے وزیر اعظم پرپھولوں کی بارش کی۔
مجلس عاملہ پہنچنے پر بی جے پی صدر مسٹر نڈا اور پارٹی کے سینئرلیڈروں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔اس کے بعدوزیر اعظم کنوینشن سینٹر میں گئے اور اس کے بعد مسٹر نڈا کی صدارت میں پارٹی مجلس عاملہ کی میٹنگ شروع ہوئی۔
میٹنگ کا انتظام پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش نے کیا۔اس کے پہلے بی جے پی کے صدرمسٹر نڈا نے کنونشن میں ایک نمائش کا بھی افتتاح کیا۔قبل ازیں بی جے پی کے دین دیال اوپادھیائے اسٹریٹ پر واقع مرکزی دفتر میں پارٹی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ ہوئی جس میں ریاستی انچارج،شریک انچارج ،ریاستی صدر اور ریاستی تنظیم کے جنرل سکریٹری بھی شامل ہوئے۔

Tags: دہلیروڈ شومودی
ShareTweetSend
Previous Post

لو جہاد سے متعلق جمعیتہ علماء کی عرضی پرعدالت عظمیٰ میں سماعت

Next Post

بی جے پی کا گجرات ماڈل غریبوں کی امنگوں کو کچل رہا ہے: کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کھڑگے کی تقریر پر راجیہ سبھا میں بی جے پی کا ہنگامہ

بی جے پی کا گجرات ماڈل غریبوں کی امنگوں کو کچل رہا ہے: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In