بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

آسمانی بجلی کی سمت بدلنے کا کامیاب تجربہ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 17, 2023
in اخبارجہاں
0
آسمانی بجلی کی سمت بدلنے کا کامیاب تجربہ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): پیر کے روز پہلی بار آسمانی بجلی کو اپنی مرضی کی راہ دینے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں اسی طریقے سے آسمانی بجلی پیدا تک کی جا سکتی ہے۔ دنیا بھر میں فی سیکنڈ چالیس تا ایک سو بیس مرتبہ آسمانی بجلی گرتی ہے جو سالانہ بنیادوں ہر چار ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت اور اربوں ڈالر کے دیگر نقصان کی وجہ بنتی یے۔ اب تک بجلی کے ان شدید جھٹکوں سے بچاؤ کے لیے عمارتوں پر دھاتی سلاخ کی تنصیب کے ذریعے کیا جاتا ہے، جس کا تصور سب سے پہلے سترہ سو انچاس میں امریکی دانشور بینجمن فرانکلن نے پیش کیا تھا۔چھ تحقیقی اداروں کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے یہی طریقہ استعمال کیا ہے، تاہم اس میں دھاتی سلاخ کی جگہ طے شدہ نقطے پر چلنے والی لیزر نصب کی گئی ہے۔
سائنسی جریدے جرنل نیچر فوٹونکس میں شائع کردہ تحقیق میں اس لیزر بیم کے استعمال کی وضاحت کی گئی ہے۔ سوئس پہاڑیوں کی چوٹی سے اس لیزر کے ذریعے آسمانی بجلی کو پچاس میٹر سے زائد دور گائیڈ کیا گیا۔تحقیق کے مرکزی مصنف اور پیرس کی آپٹکس لیبارٹری آف اینسٹا سے تعلق رکھنے والے ماہر طبعیات آؤئرلین ہووار کے مطابق، ”ہم فقط پہلی آزمائش کر رہے تھے کہ آیا لیزر بجلی کے کوندے ( چمک) پر کوئی اثر رکھتی ہے۔ اور یوں اس کوندے کو اپنی مرضی کی راہ دی گئی۔‘‘
تاہم انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ مستقبل میں مزید موثر تب ہو گا، جب آسمانی بجلی پیدا بھی خود کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ آسمانی بجلی دراصل طوفانی بادلوں یا فضا اور زمین کے بیچ برق سکونی کے اخراج سے پیدا ہوتی ہے۔ لیزر بیم پلازمہ پیدا کرتی ہے، جس میں چارج کے حامل آئن اور الیکٹران ہوا کو گرم کرتے ہیں۔ یوں ہوا جزوی طور پر موصل ہو جاتی ہے اور آسمانی بجلی اسے ایک بہتر راستہ سمجھتے ہوئے استعمال کرتی ہے۔اس سلسلے میں امریکی ریاست نیومیکسیکو میں سن دو ہزار چار میں ایک تجربہ کیا گیا تھا، تاہم تب لیزر نے آسمانی بجلی کو قابو میں نہیں کیا تھا۔ ہووار نے بتایا کہ اس کہ یہ تھی کہ استعمال کی جانے والی لیزر بیم نے فی سیکنڈ درکار پلس پیدا نہیں کی تھیں۔

Tags: آسمانی بجلیتجربہسمت
ShareTweetSend
Previous Post

"لنچنگ” کے شکار عاصم کی”چھیڑ چھاڑ” کے الزام میں گرفتاری

Next Post

ناگالینڈ، میگھالیہ، تریپورہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگالینڈ، میگھالیہ، تریپورہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

ناگالینڈ، میگھالیہ، تریپورہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In