پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 18, 2023
in خاص خبریں
0
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ(یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی آج میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کردی ہے اور یہاں بھی گوا کی طرح ممتا بنرجی کے نشانے پر بی جے پی کے ساتھ کانگریس بھی ہے۔ترنمول کانگریس میگھالیہ میں بی جے پی سے زیادہ کانگریس سے مقابلہ ہے اور کانگریس کے ووٹ کو اپنے حصے میں لانے کی کوشش کررہی ہے۔اس درمیان ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میگھالیہ کی زبان میں نہیں جانتی ہوں جب کہ میں روس اور ویتنامی سمیت کئی زبان جانتی ہوں، اب میں میگھالیہ کی تینوں زبان سیکھنے کی کوشش کروں گی۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ میگھالیہ کے لوگ بنیادی طور پر یہ تین زبانیں بولتے ہیں۔ ممتا نے جلسہ عام سے کہا کہ وہ ان تینوں میں سے کوئی بھی زبان نہیں جانتی ہیں۔ تاہم اگلی بار میگھالیہ آنے سے پہلے وہ یوٹیوب سے وہ تینوں زبانیں سیکھنا شروع کر دیں گی۔
ممتا بنرجی نے ہمیشہ زبانیں سیکھنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ چند سال قبل بنگال میں ہونے والی ایک تجارتی کانفرنس میں انہوں نے یہ بات خود کہی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اتنی زبانیں جاننے پر فخر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”میں گجراتی زبان جانتی ہوں۔ میں ویتنامی زبان جانتی ہوں۔ جب میں ویتنام گئی تو میں نے سیکھا۔ میں روسی جانتی ہوں۔ تین مرتبہ میں روس جاچکی ہیں۔ میں ناگامی جانتی ہوں، میں منی پوری جانتی ہوں، میں آسامی جانتی ہوں، میں اڑیہ جانتی ہوں، میں پنجابی جانتی ہوں، میں مراٹھا جانتی ہوں، میں بنگالی جانتی ہوں، میں ہندی جانتی ہوں، میں اردو جانتی ہوں، میں گورکھا جانتی ہوں، میں نیپالی جانتی ہوں۔ اس پر فخر نہیں۔
ممتا بنرجی نے آج میگھالیہ میں مقامی زبان نہیں بول پانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات 27 فروری کو ہوں گے۔ منگل کو، ممتا اور ابھیشیک بنرجی اس ریاست میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ بدھ کو ممتا نے میگھالیہ کے میڈی پاتھر میں ایک جلسہ عام میں کہا، ”میں میگھالیہ کو کرنش دینا چاہتی ہوں۔ اگلی بار جب میں آپ کے علاقے میں آؤں گی، میں آپ کی زبان میں بات کروں گی۔ براہ مہربانی مجھے پڑھائیں! اس دوران میں یوٹیوب سے سیکھنا شروع کروں گا۔”
ممتا نے کہا کہ انہیں میگھالیہ کے لوگوں سے ان کی زبان سیکھ کر خوشی ہوگی۔ مجھے آپ سے سیکھ کر بہت خوشی ہوگی۔ممتا نے کہا کہ اگر میگھالیہ میں ترنمول حکومت بنتی ہے تو یہ مقامی لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ باہر والوں کو جگہ نہیں دی جائے گی۔اگر ترنمول اقتدار میں آتی ہے تو بنگال کی طرح یہاں بھی ”لکشمی بھنڈار“ پروجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ ترنمول حکومت تمام خواتین کو ہزارروپے دے گی۔ انہوں نے میگھالیہ کی کونراڈ سنگما حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے گزشتہ پانچ سالوں میں عوام کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولنگ کے دوران بڑے بڑے اعلان کئے جاتے ہیں مگر اقتدار میں آنے کے بعد اس کو فراموش کرجاتے ہیں۔

Tags: انتخابی مہمممتا بنرجیمیگھالیہ
ShareTweetSend
Previous Post

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک

Next Post

ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کے لیے ٹیکنالوجی کا آغاز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کے لیے ٹیکنالوجی کا آغاز

ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کے لیے ٹیکنالوجی کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In