اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 18, 2023
in خاص خبریں
0
یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف (یو این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قصبے برووری میں اسکول اور رہائشی عمارت کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس میں وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق کیف کے قریب قصبے برووری میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نیتجے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے جس میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔برووری کے گورنر اولیکسی نے بتایا کہ یہ واقعہ ایک نرسری کے قریب پیش آیا ہے، اس سانحہ کے وقت نرسری اسکول میں بچے اور عملہ موجود تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 25 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں جبکہ کئی مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ کیا ہے اس کے علاوہ روس کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب یوکرین اور جرمنی کے درمیان ٹینکوں کی فراہمی کا معاہدہ ہونے والا ہے۔ جرمنی کے تیار کردہ جدید ٹینک یوکرین روس کی جارحیت کے خلاف استعمال کرے گا۔یورپین کونسل کے سربراہ چارلس مائیکل نے یوکرین کے وزیرِ داخلہ ڈینیز مناسٹرسکائی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ وہ یورپی یونین کے ایک عظیم ساتھی تھے۔ڈینیز مناسٹرسکائی کی عمر 42 برس تھی جب کہ وہ پیشے کے لحاط سے وکیل تھے اور جولائی 2021 سے یوکرین کی وزارتِ داخلہ کا قلم دان ان کے پاس تھا۔

As a result of a helicopter crash in Brovary Minister and Deputy Minister of Internal Affairs of Ukraine died. Emergency Service helicopter crashed at local kindergarten. 16 dead, two of them children. Terrible tragedy. pic.twitter.com/KiKR5ItDoI

— Maria Avdeeva (@maria_avdv) January 18, 2023


خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق یوکرین کی نیشنل پولیس کے سربراہ ایہور کلیمنکو کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر میں وزیرِ داخلہ کے ساتھ ساتھ نائب وزیرِ داخلہ یوہن ینن اور سیکریٹری داخلہ یوری لبکووچ بھی سوار تھے۔کیف کے گورنر الیکسی کوبیلا نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں تین بچے بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر جس مقام پر گرا ہے وہاں قریب ہی چھوٹے بچوں کا ایک اسکول تھا۔مقامی حکام کا کہنا ہے ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں 29 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں 15 بچے شامل ہیں۔واضح رہے کہ روس نے گزشتہ برس فروری میں یوکرین پر حملہ کیا تھا۔اس لڑائی کو ایک سال ہونے والا ہے، اس دوران روس نے یوکرین کے کئی علاقوں پر قبضہ بھی کیا البتہ بعض علاقوں سے یوکرینی فورسز قبضہ چھڑوانے میں کامیاب رہی ہیں۔روس کی جارحیت کے سبب دنیا کے بیشتر ممالک نے اس کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ اور یورپ ، یوکرین کی بھر پور مدد بھی کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنا دفاع کر سکے۔

Tags: تباہہیلی کاپٹریوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

امکانی حملوں کے پیش نظرجموں میں ہائی الرٹ

Next Post

ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In