ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

بی جے پی حکومت کے جھوٹ کی قلعی کھل گئی ہے:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 19, 2023
in آئینہ شہر, بزم شمال
0
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قومی صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے جمعرات کو بتایا کہ بی جے پی حکومت اپنے جھوٹ کے تانے بانے سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی چاہئے جتنی کوششیں کرلے اب عوام کے درمیان اس کی قلعی کھل چکی ہے۔یادو نے آج یہاں کہا کہ چھ سال سے بی جے پی حکومت کے ذریعہ چھپائی گئی بدعنوانی کی پرتیں ایک ایک کر کے کھلنے لگی ہیں۔ عوام بی جے پی سے پریشان ہیں۔ بی جے پی سوچتی ہے کہ ہر مسئلے کا حل اشتہاراتی ہورڈنگ اور بورڈ لگانے میں ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ سچائی کبھی چھپتی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عربوں کی سرمایہ کاری کا دعوی کرنے والی اترپردیش حکومت ‘کاؤ ملک پلانٹ’ کا بجٹ تک نہیں دے پارہی ہے۔ جس سے ڈیری مالکین اور مویشی پالنے والوں کے لاکھوں کی ادائیگی نہیں ہوپارہی ہے۔ایسے میں کون’ایز آف ڈوئنگ بزنس’ کے دعوؤں کو سچ مانے گا۔ حکومت اپنا لگایا پلانٹ ہی نہیں چلا پارہی ہے تو دوسروں کو کیا کہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں مویشیوں کے نام پر بدعنوانی ہوی ہے۔ سیتاپور میں انتظامیہ نے 26مویشی باڑے بنا کر 46دکھادئیے کاغذ پر صرف 21 ہی بنے ہیں۔ سیتا پور کے کسمانڈا کے بریٹھی گرام پنچایت میں مویشی باڑے میں بھوسا بھر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں سب سے بڑا گھپلہ تو سڑکوں پر گڑھے بھرنے کے معاملے میں ہوا ہے۔ پرتاپ گڑھ میں ڈیڑھ کروڑ کی اخرجات سے بنی سڑک پر جھاڑو لگاتے ہی گٹیاں اکھڑ گئیں۔ کوڈرا۔بھادوپور سے بہوچرا روڈ بنتے ہی اکھڑنے کے ساتھ ہی اس شاہراہ پر بنے پل کی دیواروں میں بھی دراڑیں ابھر آئی ہیں۔ سڑکوں کے گڑھوں میں مٹی بھر کر بس رسمی ادائیگی ہوجاتی ہے۔پوری ریاست کا یہی حال ہے۔
ایس پی سربراہ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو حقیقت میں ترقی سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ وہ ترقی کے نام پر تباہی کے بیج بونے میں ہی دلچسپی رکھتی ہے۔ عوام جان گئے ہیں کہ بی جےپی کے رہتے اس کی حالت میں بہتری نہیں آنے والی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری کی مار سے لوگ پریشان ہیں۔ بی جے پی کو صرف سجاوٹ کرنا اور بڑے بڑے اشتہاراتی ہورڈنگ سے پرچار کے ذریعہ دھوکے کی سیاست کرنا ہی آتا ہے۔

Tags: اکھلیشبی جے پیجھوٹحکومت
ShareTweetSend
Previous Post

ہماری توجہ ترقی پر ہے، ووٹ بینک کی سیاست نہیں: مودی

Next Post

کھلاڑیوں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کی جانچ پرپرینکا کا زور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرینکا نے”بھارت جوڑو یاترا” کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا

کھلاڑیوں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کی جانچ پرپرینکا کا زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In