ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

الیکشن کمیشن نے تریپورہ میں سیاسی تشدد پر رپورٹ طلب کی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 20, 2023
in دیار وطن
0
الیکشن کمیشن کے ذریعہ آسام میں حلقوں کی حد بندی شروع
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگرتلہ (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے تریپورہ کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کرن گٹی کو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی) اور کانگریس پر حالیہ سیاسی تشدد کی جانچ رپورٹ جمعہ تک پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے ایک خط میں مسٹر گٹے کو 18 جنوری کو پولنگ شیڈول کے اعلان کے فوراً بعد جیرانیا میں سیاسی تشدد کے واقعہ اور کانگریس اور سی پی آئی (ایم) کے لیڈروں اور کارکنوں کے خلاف حالیہ دنوں میں ہوئے تشدد کے 54 و دیگر واقعات کی تحقیقات کرانے جا حکم دیا۔مسٹر گٹے کو خط میں سی پی آئی (ایم) اور کانگریس کےای سی کو لکھا گیا خط شامل کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بی جے پی کارکنوں نے پارٹی لیڈروں اور وزراء کی اکسانے اور سرپرستی کے ساتھ کمیشن کی زیرو پولنگ تشدد مہم کو چیلنج کیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ چیف سکریٹری کے ذریعے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) سے رپورٹ حاصل کرنے اور جمعہ کو سہ پہر 3 بجے تک جمع کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ای سی آئی کی ہدایت کے ساتھ، ڈی جی پی امیتابھ رنجن نے ریاست کے مختلف پولس اسٹیشنوں سے اپوزیشن پارٹی کے حامیوں اور لیڈروں کے خلاف حالیہ تشدد کے سلسلے میں موصول ہونے والی شکایات پر کارروائی کی رپورٹ طلب کی ہے۔ پولیس چیف نے سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں سیاسی تشدد اور حملوں کی شکایات کے حوالے سے پولیس کی بے عملی پر برہمی کا اظہار کیا۔
کانگریس ایم ایل اے سدیپ رائے برمن نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تشدد سے پاک انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی نیم فوجی اہلکاروں کی 100 سے زائد کمپنیاں دو ہفتے قبل تریپورہ بھیجی تھیں اور انہیں ریاست بھر کے خصوصی پولیس اسٹیشنوں کے دائرہ اختیار میں تعینات کیا گیا تھا، لیکن پولیس افسران نے حکمران جماعت کی رول ادا کیا اور تشدد کو روکنے اور کمیشن کی ہدایات پر عمل کرنے کے لیے فورسز کا صحیح استعمال نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ جب اے آئی سی سی سکریٹری اور ریاستی انچارج ڈاکٹر اجوئے کمار پر بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے رانی بازار میں حملہ کیا گیا اور وزیر اطلاعات سوشانت چودھری نے پولیس کی موجودگی میں ان کے ساتھ بدسلوکی اور دھمکی دی تو انسپکٹر جنرل (آئی جی) (سی آر پی ایف) ) موقع پر موجود تھے اور شرپسندوں نے ان کے سامنے ہمارے کارکنوں پر حملہ کیا تاہم انہوں نے مداخلت نہیں کی۔ ایسی انتظامیہ کے تحت انتخابات کیسے آزادانہ، منصفانہ اور پرامن ہوسکتے ہیں۔
دریں اثنا، مسٹر گٹے نے کہا کہ بدھ کو جیرانیا میں کانگریس کی موٹر سائیکل ریلی کے دوران تشدد کے سلسلہ میں تین ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعات کے سلسلے میں اب تک کم از کم آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، دیگر 18 کی شناخت کی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔

Tags: الیکشن کمیشنتریپورہرپورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

خفیہ دستاویز کی بازبابی پر کوئی ندامت نہیں:بائیڈن

Next Post

پیرو میں احتجاج کے باعث دو ہوائی اڈے بند

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پیرو میں احتجاج کے باعث دو ہوائی اڈے بند

پیرو میں احتجاج کے باعث دو ہوائی اڈے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In