ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

پیرو میں احتجاج کے باعث دو ہوائی اڈے بند

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 20, 2023
in اخبارجہاں
0
پیرو میں احتجاج کے باعث دو ہوائی اڈے بند
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میکسیکو سٹی (یواین آئی/اسپوتنک) پیرو میں جاری مظاہروں کے درمیان کسکو اور ارکیپا شہروں کے ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ٹرانسپورٹ اور مواصلات کی وزارت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں جمعرات کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہوئے جن میں صدر ڈینا بولوارتے کے استعفیٰ اور کانگریس کی تحلیل کا مطالبہ کیا گیا۔ ملک کے تمام بڑے شہروں میں زبردست مظاہرے ہوئے۔ دوپہر کو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ پیرو کے دارالحکومت لیما کی سڑکوں پر بکتر بند پولیس اہلکاروں کی گاڑیاں لائی گئیں۔
وزارت نے ٹویٹر پر کہا کہ کسکو میں الیجینڈرو ویلاسکو اسٹیٹس انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اریکیپا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو احتیاطاًعارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔پیرو کے ریڈیو آر پی پی کے مطابق فسادیوں کے گروپوں نے ان ہوائی اڈوں کی عمارتوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ ریپبلکا اخبار کی خبر کے مطابق جولیاکا شہر میں بھی مظاہرین نے مقامی ہوائی اڈے پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں آنسو گیس کے ذریعے منتشر کردیا۔پیرو کی پارلیمنٹ نے 7 ​​دسمبر 2022 کو سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو کا مواخذہ کیا۔ انہیں بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور اس وقت کے وزیر اعظم ڈینا بولوارتے کو ملک کا نیا رہنما مقرر کیا گیا تھا۔میڈیا نے بتایا کہ احتجاج شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 53 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: احتجاجپیروہوائی اڈے
ShareTweetSend
Previous Post

الیکشن کمیشن نے تریپورہ میں سیاسی تشدد پر رپورٹ طلب کی

Next Post

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف عرضی پر سماعت سے انکار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف عرضی پر سماعت سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In