پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

کیلی فورنیا میں 10 افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور کی خود کشی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 23, 2023
in اخبارجہاں
0
کیلی فورنیا میں 10 افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور کی خود کشی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیلی فورنیا(ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے مسلح شخص نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔وائس ٓف امریکہ کی خبر کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ لونا نے کہا ہے کہ جب پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو اس نے گولی مار کر خود کو ہلاک کر لیا۔ ملزم ہو کین ٹرین کی عمر 72 برس تھی اور اس شخص کے علاوہ پولیس حکام کو کسی پر شبہ نہیں ہے۔رابرٹ لونا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کا مقصد ابھی واضح نہیں ہو سکا ہے۔فائرنگ میں نیم خودکار پستول استعمال ہونے کا شبہ ہے۔ ملزم کی وین سے بھی ایک پستول برآمد ہوا ہے۔فائرنگ کا یہ واقعہ ہفتے کو لاس اینجلس کے علاقے مونٹیری پارک میں پیش آیا تھا جہاں ایک مسلح شخص نے ڈانس کلب میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ہلاک ہونے والوں میں پانچ مرد اور پانچ خواتین شامل تھیں جن میں سے اکثر کی عمر 50 سے 60 برس کے درمیان تھی۔ اس کے علاوہ 10 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔لاس اینجلس کے اس علاقے میں ایشیائی نژاد لوگوں کی اکثریت ہے۔ کلب میں اس وقت نئے قمری سال کا جشن منایا جا رہا تھا۔ملزم نے اس کے بعد ایک اور ڈانس ہال میں بھی فائرنگ کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکا اور لوگوں کی جانب سے پکڑنے کی کوشش پر فرار ہو گیا۔شیرف رابرٹ لونا کے مطابق ملزم کی تلاش کے دوران پولیس نے اس کی سفید وین کا سراغ لگا لیا اور جب پولیس وین کے قریب پہنچی تو انہیں فائر کی آواز آئی۔”ملزم کے جسم پر گولی کا زخم تھا اور اسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔”

Tags: حملہ آورخود کشیکیلی فورنیا
ShareTweetSend
Previous Post

مخصوص تعمیراتی شناخت کی بنیاد پر مکہ مکرمہ کی تعمیر نو کا منصوبہ

Next Post

پاکستان کی بجلی گُل ۔۔۔۔ پورے ملک میں کہرام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان کی بجلی گُل ۔۔۔۔ پورے ملک میں کہرام

پاکستان کی بجلی گُل ۔۔۔۔ پورے ملک میں کہرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In