اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راج ناتھ نے ایرو انڈیا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 24, 2023
in خاص خبریں
0
راج ناتھ نے ایرو انڈیا کی تیاریوں کا جائزہ لیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو بنگلورو میں اگلے مہینے کی 13 سے 17 تاریخ تک ہونے والے ایرو انڈیا شو کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ایرو انڈیا کا اہتمام کرنے والی ایپکس کمیٹی کی میٹنگ میں مسٹر سنگھ کو اس پانچ روزہ ایئر شو سے متعلق تمام معلومات فراہم کی گئیں۔ یہ ایشیا کے سب سے بڑے ایئر شو ایرو انڈیا کا 14 واں ایڈیشن ہے جو 35 ہزار مربع میٹر میں منعقد کیا گیا ہے۔ انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے کہا کہ وہ ہر طرح سے شرکاء کے لیے بھرپور تیاری کریں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ایرو انڈیا 2023 صرف ایک ایونٹ نہیں ہوگا، بلکہ یہ دفاع اور ایرو اسپیس سیکٹر میں ملک کی بڑھتی ہوئی طاقت اور ایک مضبوط اور خود انحصار ‘نیو انڈیا’ کے عروج کا عکاس ہوگا۔ یہ ایئر شو ایئر فورس اسٹیشن یلہانکا پر 35 ہزار مربع میٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے اور اس کے لیے 731 کمپنیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ایرو انڈیا کا تھیم ‘ایک ارب مواقع کا رن وے’ ہے۔ اس کے علاوہ وزرائے دفاع کی کانفرنس اور سی ای اوز کی گول میز میٹنگ ہوگی۔ایرو انڈیا کے دوران ایک پابند تقریب بھی منعقد کی جائے گی جس کے دوران کئی مفاہمت ناموں پر دستخط کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ شو کے پانچوں دنوں میں شاندار ائیر شوز بھی پیش کیے جائیں گے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستانی دفاعی صنعت تبدیلی کے ایک مرحلے سے گزر رہی ہے اور نجی شعبے کی فعال شرکت اس تبدیلی کا سب سے بڑا محرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب کے ذریعے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔

Tags: ایرو انڈیاراج ناتھوزیر دفاع
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کی بجلی گُل ۔۔۔۔ پورے ملک میں کہرام

Next Post

کشمیر میں تاناشاہی پر مبنی افسرشاہی کا راج مسلط: فارو ق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ

کشمیر میں تاناشاہی پر مبنی افسرشاہی کا راج مسلط: فارو ق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In