جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

اینگلوعربک کے یوڈی سی نبی احمدکے سبکدوش ہونے پرالوداعیہ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 1, 2023
in آئینہ شہر
0
اینگلوعربک کے یوڈی سی نبی احمدکے سبکدوش ہونے پرالوداعیہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)اینگلوعربک سینئرسیکنڈری اسکول کے یوڈی سی نبی احمداپنی ملازمت کی 34سال کی مدت پوری کرکے سبکدوش ہوئے ہیں۔ان کی سبکدوشی پر اسکول آڈیٹوریم میںشاندارالوداعی تقریب کااہتمام کیاگیا۔اسٹاف ایسوسی ایشن کے سکریٹری مقصوداحمدنے بنی احمدکے تقرر اوران کی ملازمت کے حوالے سے گفتگوکی اور پروگرام کی نظامت بھی کی۔پرنسپل محمدوسیم احمداورجملہ اساتذہ واسٹاف ممبران کے علاوہ سبکدوش اساتذہ محمدقاسم ،سرداراحمد اورمحمدظفرحسین بھی موجودتھے۔ملازمت کے دواران یوڈی سی نبی احمدکی خدمات کااعتراف کرتے ہوئے ہیڈکلرک صفدرانیس،اخلاص احمد،راغب مسعود،ایسوسی ایشن کے صدرپرویزبرقی ،ڈاکٹر کلیم الدین خان،عبدالقادر،معزقادری ،فائزہ نثارعلی،ریحان اللہ عباسی ودیگراساتذہ نے اینگلوعربک اسٹاف ایسو سی ایشن کی جانب سے تحفے پیش کیے۔جبکہ محمدسلیم،پرویزبرقی،محمدقاسم، پرویزاحمدخاںاورشباب حیدر وغیرہ اساتذہ نے اپنے جذباتی تاثرات پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنے خوشگوارتعلقات کا حوالہ بھی دیا۔واضح رہے کہ نبی احمدکا 3فروری 1988کو تقررہواتھااور31جنوری 2023کواپنی ملازمت کی مدت پوری کرکے وہ سبکدوش ہوئے ہیں۔الوداعی تقریب کے موقع پراپنی مختصرتقریرمیںنبی احمدنے سبھی اساتذہ واسٹاف ممبران کاشکریہ اداکیااوراپنی کسی بھی طرح کی کوتاہی کونظراندازکردینے کی گزارش کی جبکہ پرنسپل محمدوسیم احمدنے ان کی ایمانداری کاذکرکرتے ہوئے ملازمت کی مدت کی تکمیل پرانہیںمبارکباددی ۔ جملہ اساتذہ واسٹاف ممبران نے ان کی مستقبل کی خوشگوارزندگی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا خواہش کااظہارکیا۔پرتکلف ظہرانے کے ساتھ تقریب کااختتام ہوا۔

Tags: الوداعیہاینگلوعربکنبی احمد
ShareTweetSend
Previous Post

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام محفل قصہ خوانی

Next Post

آٸیڈیل انٹر کالج میں ساٸبر سیل و ساٸبر کراٸم کے عنوان پر سمینار منعقد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آٸیڈیل انٹر کالج میں ساٸبر سیل و ساٸبر کراٸم کے عنوان پر سمینار منعقد

آٸیڈیل انٹر کالج میں ساٸبر سیل و ساٸبر کراٸم کے عنوان پر سمینار منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In