اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

آٸیڈیل انٹر کالج میں ساٸبر سیل و ساٸبر کراٸم کے عنوان پر سمینار منعقد

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 1, 2023
in بزم شمال
0
آٸیڈیل انٹر کالج میں ساٸبر سیل و ساٸبر کراٸم کے عنوان پر سمینار منعقد
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سائبر سیل و سائبر کرائم کے عنوان پر آئیڈیل انٹر کالج میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس کی نظامت ماسٹر رئیس عالم نے کی۔ اس موقع پر بچوں نے ثقافتی پروگرام پیش کیا۔اور آئے ہوئے مہمانوں کیلئے سمان گیت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر مولانا غفران قاسمی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ سائبر سیل کے حملوں سے کیسے بچا جائے اور سائبر کرائم سے کس طرح بچا جائے تفصیلی گفتگو پیش کی۔ اس کے بعد سنجے گپتا اور وجے ویر سنگھ( پربھاری ساٸبر سیل)دونوں بہت ہی اچھے انداز میں بچوں کو کراٸم سیل اور ساٸبر سیل کے بارے میں بتایا کہ کس طرح انسٹا گرام فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعہ لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے اور ٹھگا جاتا ہے۔ آخر میں مستقیم انصاری نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ماسٹر راکیس، ماسٹر محمد حلیم، منسا رام، ماسٹر رام منوہر، کلدیپ کمار یا دو، گورو ترپاٹھی وغیرہ موجود رہے۔

Tags: آٸیڈیل انٹر کالجساٸبر سیل و ساٸبر کراٸمسمینار
ShareTweetSend
Previous Post

اینگلوعربک کے یوڈی سی نبی احمدکے سبکدوش ہونے پرالوداعیہ

Next Post

۳ معصوم بچوں کو زہر دے کر مارنے کے الزام میں ماں گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
۳ معصوم بچوں کو زہر دے کر مارنے کے الزام میں ماں گرفتار

۳ معصوم بچوں کو زہر دے کر مارنے کے الزام میں ماں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In