منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سابق صدرِ پاکستان پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 5, 2023
in خاص خبریں
0
سابق صدرِ پاکستان پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد (یو این آئی) پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف دبئی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ان کی عمر 79 برس تھی جیو نیوز چینل کے مطابق، مسٹر مشرف کے اہل خانہ نے اتوار کو اس کی تصدیق کی سابق فوجی حکمران دبئی کے امریکن اسپتال میں زیرعلاج تھے مسٹر مشرف 11 اگست 1943 کو دہلی میں پیدا ہوئے انہوں نے 19 اپریل 1961 کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے اپنا کمیشن حاصل کیا۔
سابق آمر نے کمیشن حاصل کرنے کے بعد اسپیشل سروسز گروپ میں شمولیت اختیار کی۔ اس فوجی حکمران نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھی حصہ لیاتھا۔ انہیں 1998 میں جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی اور چیف آف آرمی اسٹاف (سی اواے ایس) کا عہدہ سنبھالا۔ ایک سال بعد، 12 اکتوبر 1999 کو، جنرل (اس وقت کے) مشرف نے ایک بغاوت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔
پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد، مسٹر مشرف پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک صدر رہے۔ وہ 2002 میں ریفرنڈم کے ذریعے صدر منتخب ہوئے اور 2008 تک اس عہدے پر فائز رہے۔فوجی رہنما نے اپنی مدت کار کے دوران 9/11 کے واقعے کے بعد پاکستان کوفرنٹ لائن اتحادی بننے کی امریکی پیشکش کو قبول کرلیا۔ بعد ازاں 2004 میں، وہ پاکستان کے آئین میں 17ویں ترمیم کے ذریعے پانچ سال کے لیے وردی میں صدر منتخب ہوئے۔مسٹر مشرف نومبر 2007 میں سپریم کورٹ کے ججوں کو ہٹانے کے لیے اپنے آئین مخالف اقدامات کے لیے بھی جانے جاتے ہیں، جسے وکلاء کی تحریک کا آغاز سمجھا جاتا ہے اور جسے عدلیہ کی بحالی کے لئے تحریک کے طورپر بھی جانا جاتا ہے۔مسٹر مشرف نے سیاسی جماعتوں کی قیادت میں ایک تحریک کے بعد 18 اگست 2008 کو صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Tags: انتقالپرویز مشرفدبئی
ShareTweetSend
Previous Post

احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

Next Post

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In