اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں امن و امان کی خراب صورتحال: فرہاد سوری

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 17, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی میں امن و امان کی خراب صورتحال: فرہاد سوری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی کے سابق میئر فرہاد سوری نے دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ نظام الدین پولیس اسٹیشن سے چند قدم کے فاصلے پر ڈاکو ان کی بہن کی کار سے بیگ لے کر فرار ہوگئے اور پولیس تاحال کوئی سراغ نہیں لگا سکی۔مسٹر سوری نے آج یہاں بتایا کہ ان کی بہن منگل کی رات تقریباً 8 بجے صفدرجنگ انکلیو سے آرہی تھی۔ لودھی روڈ پر گاڑی میں کوئی آواز سنائی دی جس کے بعد ڈرائیور نے گاڑی کو دیکھنے کے لیے نظام الدین تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر سبز گنبد کے قریب روکا۔ جیسے ہی گاڑی رکی تو موٹر سائیکل پر سوار دو افراد آئے اور کار کا دروازہ کھولا اور بیگ لے کر فرارہوگئے۔ بیگ میں ایک لاکھ 75 ہزار روپے نقد کے ساتھ ساتھ ڈیوڈ کارڈ، آدھار کارڈ، پین کارڈ وغیرہ بھی تھے۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع فوری طور پر تھانے میں دی گئی لیکن پولیس کو تاحال کوئی سراغ نہیں ملا۔ سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس حساس علاقے میں جہاں ملک و دنیا کے کونے کونے سے لوگ ہمایوں مقبرہ، سندر نرسری، نظام الدین درگاہ اور مرکز میں آتے ہیں، لیکن یہاں سی سی ٹی وی کام نہیں کر رہا ہے۔ سی سی ٹی وی کی خرابی کے باعث پولیس کو کوئی سراغ نہیں مل سکا۔مسٹر سوری نے کہا کہ ایک طرف مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت راجدھانی میں امن و امان کے لیے آواز اٹھا رہی ہے اور دوسری طرف کیجریوال حکومت جگہ جگہ سی سی ٹی وی لگا کر تعریفیں حاصل کر رہی ہے۔ لیکن شام ڈھلتے ہی ایسے واقعات دونوں حکومتوں کے راز فاش کر رہے ہیں۔ یہ بہت سنگین معاملہ ہے اور اس سلسلے میں وہ جلد ہی پولیس کمشنر سے ملاقات کریں گے اور ان سے مجرموں کو پکڑنے کی درخواست کریں گے۔

Tags: امن و اماندہلیفرہاد سوری
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کی دارا شکوہ لائبریری جلد ہی عوام کے لیے کھول دی جائے گی : منیش سسودیا

Next Post

این ڈی آر ایف کی ٹیم کی آپریشن مکمل کرنے کے بعد زلزلہ زدہ ترکی سے واپسی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
این ڈی آر ایف کی ٹیم کی آپریشن مکمل کرنے کے بعد زلزلہ زدہ ترکی سے واپسی

این ڈی آر ایف کی ٹیم کی آپریشن مکمل کرنے کے بعد زلزلہ زدہ ترکی سے واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In