بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے زیراہتمام بٹلہ ہائوس میں مفت یونانی میڈیکل کیمپ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 6, 2023
in آئینہ شہر
0
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے زیراہتمام بٹلہ ہائوس میں مفت یونانی میڈیکل کیمپ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی۔آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے زیراہتمام شفا یونانی دواخانہ، بٹلہ ہائوس چوک، جامعہ نگر، نئی دہلی میں 67 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ اس مفت یونانی میڈیکل کیمپ میں شوگر، بلڈپریشر، جوڑوں کا درد، اسکن الرجی اور دیگر امراض سے متاثر لوگوں کی جانچ کی گئی اور انہیں مفت میں دوائیں بھی دی گئیں۔ کیمپ صبح دس بجے شروع ہوا اور دوپہر ڈیڑھ بجے اختتام پذیر ہوا۔ مفت یونانی میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر سیّد احمد خاں کے علاوہ ڈاکٹر حبیب اللہ (سی ایم او، تہاڑ جیل)، ڈاکٹر عمران شیخ، ڈاکٹر محمد ارشد غیاث، ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی، ڈاکٹر عمران صدیقی، ڈاکٹر عائشہ خان، ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی، حکیم عطاء الرحمن اجملی، حکیم نعیم رضا، حکیم آفتاب عالم اور اسرار احمد اُجینی وغیرہ نے اپنی خدمات پیش کیں۔ کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے کہا کہ یونانی طریقہ علاج کا فروغ عوام کے حق میں ہے کیونکہ بڑے پیمانے پر عوام یونانی طریقہ علاج اپنائے ہوئے ہیں۔ یہ پاکیزہ طریقہ علاج ہے اور عوام کے مزاج کے مطابق اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کیمپ میں تقریباً بارہ سو مریضوں نے اپنا رجسٹریشن کرایا اور تمام مریضوں کی مفت میں چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت دوائیں بھی دی گئیں۔ تمام رضا کاروں اور ڈاکٹروں کا شکریہ شفایونانی دواخانہ کے منتظم جناب سعیدالظفر نے ادا کیا۔

Tags: بٹلہ ہائوسطبّی کانگریسیونانی
ShareTweetSend
Previous Post

نفرت انگیز بیان بازی کے خلاف مختلف سماجی تنظیموں نے دھرنا دیا

Next Post

دہلی کے چوہان بانگر میں ہیلتھ ویلنس سنٹر کا افتتاح

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
دہلی کے چوہان بانگر میں ہیلتھ ویلنس سنٹر کا افتتاح

دہلی کے چوہان بانگر میں ہیلتھ ویلنس سنٹر کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In